99دن ہو گئے ابھی تک عمران ریاض خان کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا
نظام انصاف پر سوال ہے
عدلیہ سے پورا ملک سوال اٹھائے
کہ عمران بھائی کہاں ہیں ؟
کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟کیا سچ بولنا جرم ہے ؟
دوسرے کا ایمان چیک کرنے سے پہلے بندہ اپنے گریبان میں جھانکے کہ وہ خود بھی مسلما ن ہے یا نہیں ۔۔۔؟