مقابلے میں ایک بیوہ عورت ایرانہ بی بی فائرنگ کی زد میں

in hive-104522 •  last year 

کل مکڑوال تھانہ کی حدود میں میانوالی کرک بارڈر پر پولیس مقابلہ ہوا تھا۔اس مقابلے میں ایک بیوہ عورت ایرانہ بی بی فائرنگ کی زد میں آگئی تھی۔لواحقین نے اس عورت کو دفنا دیا ہے لیکن یہاں پر مقامی عمائدین اور پولیس کے لیے بہت سے سوال چھوڑ دیے گئے ہیں

image.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very sad news

ہاں یہ بہت بری خبر ہے، پولیس اچھا کام نہیں کر رہی

sad to hear about police service