Good morning
May God bless you and have mercy on you
Beautiful is the heart that understands someone's pain, beautiful is the hand that holds someone's hand in difficult times, beautiful is the thought that thinks good for someone and beautiful is the person to whom Allah has given this beauty
How are you all? I hope you will be well. Thank God I am also well
My topic today is Zoo with Friends
Start of the day
There were clouds in the distance and no shade anywhere, so the rainy season never came
It has been raining very hard and cold wind here since night. When I woke up in the morning, the weather is very sweet and pleasant with light rain. First I got up and prayed like in Russia. It rained all night because the wind was blowing and then it got very dirty.
And after that I freshened up and rested for a while
Breakfast
Today I just drank tea for breakfast because I didn't like breakfast
صبح بخیر
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے خوبصورت ہیں وہ ہاتھ جو مشکل وقت میں کسی کا ہاتھ تھام لیں خوبصورت ہے وہ سوچ جو کسی کے لئے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو اللہ نے یہ خوبصورتی عطا کی
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے شکر ہے اللہ پاک کا میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے دوستوں کے ساتھ چڑیا گھر
دن کا آغاز
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا
رات سے ہمارے یہاں بہت تیز بارش اور ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے صبح جب میں اٹھی تو ہلکی ہلکی بارش سے موسم بہت ہی پیارا اور خوشگوار ہے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے روس کی طرح نماز پڑھی قرآن پاک پڑھا اس کے بعد گھر کی صفائی کی کیونکہ پوری رات بارش تھی ہوائیں چل رہی تھیں اور پھر بہت ہی گندا ہو گیا تھا ہر طرف مٹی ہی مٹی تھی گھر کو صاف کیا
اور اس کے بعد میں فریش ہوئی اور تھوڑی دیر آرام کیا
ناشتہ
آج میں نے ناشتے میں صرف چائے پی کیونکہ ناشتے کو دل نہیں کر رہا تھا
These lines are in the name of my friends
Friendship is a flower that you can keep in the thorns no matter how much you remember it never leaves its fragrance or beauty in the sun
I was just sitting there watching TV. I knocked on the door. Some of my friends came home and they surprised me. It was my school friend. We were school and college friends. There were only three. We've been together for eleven years. We've spent a lot of time together. Share our sorrows, joys and sorrows together. I liked their sudden arrival. We were very happy and we were sitting and talking. Scheduled to go
یہ لائنز میری فرینڈز کے نام
دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہے کانٹوں میں رکھو یاد دھوپ میں وہ اپنی خوشبو اپنی خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑ تی
ابھی میں فری ہی بیٹھی تھی ٹی وی دیکھ رہی تھی اتنے میں دروازے پر دستک ہوئی میری کچھ فرینڈز گھر آئی اور انہوں نے مجھے سرپرائز دیا یہ میری اسکول فرینڈ تھی ہم سکول کالج فرینڈز بس تھی تین ہم سب نے ایک ساتھ ہی پڑھا ہماری فرینڈشپ دس گیارہ سال سے ہے ہم لوگوں نے بہت ٹائم ایک ساتھ گزارا اپنے دکھ دکھ سوکھ خوشی غمی میں ایک ساتھ بانٹیں اُن کا اچانک آنا مجھے بہت اچھا لگا ہم لوگ بہت خوش تھے اور بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے موسم بہت پیارا تھا تو اچانک چڑیا گھر جانے کا پروگرام بنایا
First we left the house for the zoo we walked a little distance then we got in the rickshaw and reached the zoo this is our bird
سب سے پہلے ہم لوگ گھر سے نکلے چڑیا گھر کے لیے لیے تھوڑی دور ہم پیدل چلے اس کے بعد رکشے میں بیٹھ گئے اور چڑیا گھر کے پاس پہنچ گئے یہ ہے ہمارا چڑیا
And now we've entered the zoo. It's very nice weather. We and a lot of people are here. There's a lot of activity everywhere. You can't enter the zoo without Max. You can't go because it is banned here because of Corona so you can't take swings and there is no rush on this site and this is our swing side.
اور اب ہم چڑیا گھر کے اندر داخل ہوئے ہوئے بہت ہی پیارا موسم ہم اور بہت سارے لوگ یہاں موجود ہیں ہیں ہر جگہ چہل پہل ہیں اور ماکس کے بغیر آپ چڑیا گھر کے اندر داخل نہیں ہو سکتے اور یہاں پر جھولوں والی سائیڈ پر بھی بھی آپ نہیں جا سکتے کیونکہ کرونا کی وجہ سے یہاں پر پابندی لگائی گئی ہے اس لیے جھولے نہیں لے سکتے اور اس سائٹ پر رش بھی نہیں ہے اور یہ ہے ہماری جھولے والی سائیڈ
We move on to where there are a lot of animals. There are a lot of cute birds. Pigeons, peacocks, lions. Make lots of pictures
ہم آگے کی طرف چلتے ہیں ہیں جہاں پر کافی سارے جانور میں میں ہیں ہیں بہت پیارے پیارے سارے پرندے کبوتر مور شیر 🦁 موجود ہیں اور یہاں پہ صفائی کا خاص خیال رکھا ہوا ہے سارے پنجرے نیٹ اینڈ کلین ہے اور پھر مختلف قسم کے جانور دیکھے کافی ساری تصویریں بنائیں
Now we sat on the ground for a while and everyone was looking around. We were talking together. After a long time, we had a great time together. We spent a lot of time together and then we There were ice cream stalls, bought ice cream and sat down to eat
اب تھوڑی دیر ہم لوگ گراؤنڈ میں بیٹھ گئے اور ادھر ادھر سب کو دیکھ رہے تھے آپس میں مل کر باتیں کر رہے تھے کافی ٹائم بعد ہم ایک دوسرے سے ملے مل کر بہت اچھا لگا کافی ٹائم ہم نے ایک ساتھ گزارا اور اس کے بعد ہم نے آئسکریم کے سٹال لگے ہوئے تھے آئسکریم خریدی اور وہی پاس بیٹھ کر کھا لی
Peace be upon you, friend for a thousand years
And every year there are thousands
After sitting on the ground for a while, we go to the museum. The zoo also has a museum where many things are made by hand and the museum is very nicely decorated and we went inside the museum and there are many things. I spent some time looking at his picture
تم سلامت رہو ہزار برس دوست
اور ہر برس کے دن ہوں ہزار
تھوڑی دیر گراؤنڈ میں بیٹھنے کے بعد ہم لوگ میوزیم کی طرف چلیں چڑیا گھر میں میوزیم بھی ہے جہاں پر بہت سی چیزیں ہاتھ کی بنا کر رکھی ہوئی ہے اور میوزیم کو بہت پیارا سجایا گیا ہے اور ہم میوزیم کے اندر گئے وہاں پر بہت ساری چیزوں کو دیکھا ان کی تصویر لی تھوڑا ٹائم گزارا
We came out of the museum. There was a weight checking machine in front of us. We checked the weight one by one and then we moved on.
ہم لوگ میوزیم سے باہر آئے سامنے ہی وزن چیک کرنے والی مشین تھی ہم لوگوں نے ایک ایک کر کے وزن چیک کروایا اور اس کے بعد ہم لوگ آگے کی طرف چلے
Time was running out. Now we are all out for the house. As soon as we came out of the zoo, there was a cane juice ready. We stopped outside and drank the cane juice. The cane juice here is very good and cool. We took out sugarcane juice in front of us and drank it. We got a rickshaw and left for home.
ٹائم بہت زیادہ ہو گیا تھا اب ہم سب گھر کے لیے نکلے ہیں جیسے ہی چڑیا گھر سے باہر آئے وہاں پر گنے والے جوس کی ریڈی لگی ہوئی تھی باہر روک کر ہم نے گنے کا جوس پیا یہاں کا گنے کا جوس بہت ہی اچھا اور ٹھنڈا ہے ہم لوگوں نے اپنے سامنے ہی گنے کا جوس نکلوایا اور اس کو پیا ہم نے رکشا کروایا اور گھر کے لیے چل دیے
After spending the whole day at the zoo, we all went to our homes. It was night time. About seven o'clock we came back home. The weather is getting very good. I was very tired. I came home, washed my face and freshened up. On my way home, I picked up a burger on the way home and ate it, and a burger for everyone, and then fell asleep. This is my whole day that I spent with my friends and family.
چڑیا گھر میں پورا دن ساتھ گزارنے کے بعد ہم سب لوگ اپنے اپنے گھروں کو چلے گئے رات کا ٹائم ہوگیا تھا تقریبا سات بجے ہم لوگ گھر واپس آئے موسم بہت اچھا ہو رہا ہے میں بہت تھک چکی تھی گھر آکر منہ دھو کر فریش ہوئی اور گھر آتے ہوئے میں نے رستے سے برگر لئے اور گھر آکر ان کو کھایا اور سب کے لئے لیے ایک برگر لیا تھا اور اس کے بعد سو گئی یہ تو میرا اس کا پورا دن جو میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گھر والوں کے ساتھ گزارہ
Friendships are common, but friends
Even if you meet friends, you are lucky
دوستی تو عام ہیں لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں
Good people and good friends meet by luck and thank God that I have such friends in this time also you will have such friends you also take care of such friends whom you consider your life Because good people meet good friends by luck.
These lines are for all my good and dear friends
This is where love is sweetest, our name is my lifelong friendship
اچھے لوگ اور اچھے دوست قسمت سے ملتے ہیں اور اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میرے پاس ایسے دوست ہیں اس ٹائم میں بھی آپ لوگوں کے پاس بھی ایسے دوست ہوں گے آپ بھی ایسے دوستوں کا خیال رکھا کریں جن کو آپ اپنی زندگی سمجھتے ہیں کیونکہ اچھے لوگ اچھے دوست قسمت سے ملتے ہیں
میری یہ لائنز سبھی اچھے اور میرے پیارے دوستوں کے لئے
اس جہاں سے پیاری ہے دوستی ہماری میری نام دوستی کے اپنی عمر ساری
This was my day. I hope you guys will love our
day, our zoo
Inshallah, I will talk to you again. Remember in
your prayers, goodbye
یہ تھا میرا آج کا دن امید کرتی ہوں آپ لوگوں کو ہمارا آج
کا دن ہمارا چڑیاگھر بہت پسند آئے گا
انشاءاللہ پھر آپ سے بات ہوگی دعاؤں میں یاد رکھنا
خداحافظ
Niceeee post very hard working
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Great.posting MashAllah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit