السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں
میرا آج کا عنوان ہے اسلامی باتیں
اللہ تعالی اپنے احکامات کے ذریعے لوگوں کو راہ ہدایت کی توفیق دینا چاہتا ہے جبکہ خواہشات نفس کی پیروی کرنے والے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی گمراہی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں
اللہ تعالی انسانوں کی فطری کمزوریوں سے خوب واقف ہے اس لئے تمام احکام شریعت میں انسانوں کی سہولت کا خیال رکھا گیا ہے اور اپنے احکام پر عمل کرنے میں کوئی ایسی سختی نہیں رکھی گئی جس کو وہ برداشت نہ کر سکیں
تجارت اور لین دین کے معاملے میں اگرچہ باہمی رضامندی کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے لیکن سود خوری زنا حرام شے کی خرید و فروخت سے منع کیا گیا ہے یہ باہمی رضا مندی سے بھی حلال نہیں ہو سکتے
دنیا میں دی گئی نعمتوں کے بارے میں ایک دوسرے سے حسد نہیں کرنا چاہیے اصل بات اللہ کا فضل اور اجر ہے اس کے حصول کے لیے اس سے دعا مانگنے اور نیک کاموں میں آگے بڑھنے کی کوشش کرنی چاہیے
گھر کا نظام چلانے کے لئے مرد کو خاندان کا سربراہ منتظم بنایا گیا ہے کیونکہ یہ حوالے سے مرد کو صلاحیتیں بھی عطا کی گئی ہیں اور کفالت کی ذمہ داری بھی اس پر ہے
اللہ کے نزدیک نیک بیوی وہ ہے جو اپنے شوہر کی فرمانبرداری کرے اور اس کی غیر موجودگی میں اس کے مال اور عزت کی حفاظت کریں
پڑوسیوں کے تین اقسام ہیں رشتے دار پڑوسی بغیر رشتے دار پڑوسی اور ساتھ رہنے والے کام کرنے والے پڑوسی ان سب کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا گیا
روزے قیامت تمام انبیاء کرام اپنی امتوں کے بارے میں اور نبی کریم اپنی امت اور پہلے انبیاء کرام کی صداقت کے بارے میں گواہی دیں گے انہوں نے امت پیغام الٰہی پہنچا دیا تھا جب کہ اپنے اچھے یا برے اعمال کے لوگ خود ذمہ دار ہیں
پانی سے وضو اور غسل کرنے کے علاوہ بعض حالات میں مثلا پانی نہ ملنے یا کسی تکلیف کے باعث طہارت حاصل کرنے کا ایک طریقہ پاک مٹی بھی ہے
رسول اللہ کی شان میں گستاخی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے
خود کو پاکیزہ اور برگزیدہ سمجھنا مناسب بات ہے یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ ہی ہے جو بندے کو پاکیزگی عطا فرماتا ہے
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر حال میں اطاعت فرض ہے جبکہ صاحب یا لوگوں کی بات صرف جائز امور میں ہی مانی جائے گی
Mashalllah bhot acha article likha hy good work dude
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit