السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا آج کا عنوان ہے حج اور اس کی اہمیت
Image link
https://images.app.goo.gl/vVU7NGKp9aCTxRfj8
حج کا مہفوم
اسلام کے پانچ ارکان میں حج پانچواں رکن ہیں عربی زبان میں اس کے معنی ارادے کے ہیں ارادے سے مراد سفر کرنے کا ارادہ ہے حج کرنے کی غرض سے دنیا بھر کے مسلمان اختیار کرتے ہیں یہ مسلمان عازمین حج کہلاتے ہیں یہ سعودی عرب کے شہر مکہ معظمہ پہنچ کر اللہ تعالی کے گھر بیت اللہ شریف میں اور دوسرے مقامات پر حاضری دیتے اور فریضہ حج ادا کرتے ہیں
آج اسلامی وصال کی آخری مہینے ذوالحج میں ادا کیا جاتا ہے یہ ایک ایسی عبادت ہے جو کہی باتوں کا مجموعہ ہے یہ عبادت مناسک حج کہلاتی ہے آج کی صبح سے شروع ہوتی ہے اور مسلسل پانچ دن جاری رہتی ہے اور یہ بارہ حج کی شام کو مکمل ہو جاتی ہے ہے اس طرح حج کا فریضہ ادا ہوتا ہے
Image link
https://images.app.goo.gl/tLkYwkYRZSo3M6xo9
حج کی فرضیت
حج کی ادائیگی ہر عاقل بالغ صاحب استطاعت مسلمان مرد عورت پر فرض ہے حج کی فرضیت کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
اور لوگوں پر اللہ کا حق یعنی فرض ہے جو اس کے گھر تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے
حج کی اہمیت اور فضیلت
حج مسلمانوں کا عظیم دینی اجتماع ہے یہ ایک عالمگیر اور جامع عبادت ہے جو بدنی اور مالی عبادت کا مجموعہ ہے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان ایک مرکز پر جمع ہوتے ہیں ایک جیسا لباس پہن کر یہ فریضہ انجام دیتے ہیں دین اسلام میں حج کو بہت اہمیت حاصل ہے حج کرنے والوں کے لئے بہت زیادہ اجر و ثواب ہے لیکن استطاعت کے باوجود فریضہ حج ادا نہ کرنے والوں کے لیے سخت سزا ہے حضرت علی سے روایت ہے کہ حضرت محمد نے فرمایا جو شخص استطاعت کے باوجود حج نہیں کرتا کوئی فرق نہیں اس بات کا کہ وہ یہودی ہوکر مرے یا نصرانی ہو کر
Image link
https://images.app.goo.gl/p9i67R5o9ZSH2sEU8
حج کے فوائد
حج کے عمل سے اللہ تعالی کے ساتھ خالص وابستگی کی تربیت حاصل ہوتی ہے
مختلف ممالک سے مکہ مکرمہ پہنچنے والے مسلمانوں کو حج کے ذریعے اللہ تعالی کے گھر میں لبیک کہنے اور اجتماعی عبادت کرنے کا سنہری موقع میسر ہے
اس سفر کے دوران سیروسیاحت کا وسیع تجربہ بھی حج کی بدولت حاصل ہے اور انسان کی جغرافیائی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے
آج ہر نسل کے مسلمانوں کو ایک ہی وقت میں یہ کسی مرکز پر لاکھوں کی تعداد میں جمع کرتا ہے جو اصطلاحی بدعت کے ذریعے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور روحانی پاکیزگی حاصل کرتے ہیں
مسلمان حج کی بدولت اپنے دینی اتحاد اتفاق کا نمونہ پوری دنیا کے سامنے پیش کرتے ہیں
حج دینی عالمی مسائل سے واقفیت اور دلچسپی کا موقع مہیا کرتا ہے
Your article is very very very and very good
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou so much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Excellent article about hajj.i liked your article.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnkyou
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your hajj article is so brilliant thanks for sharing your post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnxx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah dude you are doing a great job good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit