بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت برکت اور رحمت والا ہے امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں بس آج تھوڑی تھک گئ ہوں
روٹین کے حساب سے میں اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی سب بہن بھائیوں کیلئے دعا کی اسکے بعد میں کچھ دیر سو گئ کیونکہ صبح جلدی آنکھ کھل گئ پھر میں اٹھی منہ ہاتھ دھویا آٹا گوندا ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا انہیں ناشتہ کرایا کیونکہ بچیاں ابھی چھوٹی ہیں سکول نہیں جاتی ناشہ کرانے کے بعد میں نے انہیں کارٹون لگا کر دیے اور خود کام کرنے لگ گئ پہلے میں نے برتن سمیٹے پھر جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا اور پھر بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اور سولا دیا خود نہیں سوئ کیونکہ میں نے آج بچیوں کی کچھ کپڑے
کپڑوں کی فوٹوگرافی کی ہے جو کہ میں ابھی آپ سب سے شئیر کروں گی آج بہت ہی زیادہ تھک گئ تھی ابھی سونے ہی والی تھی
کے یاد آیا پوسٹ ہی لکھ لوں
صبح جلدی اٹھنا ہوگا کیونکہ ابھی کچھ کپڑے رہ گئے تھے
کچھ کپڑے مکمل کرنے کے بعد میں نے شام کیلے سالن بنایا پھر روٹیاں بنائ سب نے مل کر کھانا کھایا اور پھر میں نے بستر لگائے سب اور سب سو گئے امید ہے آپ کو میری آج کی محنت اور فوٹوگرافی پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ اور ووٹ ضرور کیجئے گا اللہ ہم سب کا ہامی و ناصر ہو آمین اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
excelente muestra de esfuerzo en el post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
good post bhut
colorful
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear eshra ap ny bht achi dairy likhy h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Boht he kam ke Post ha ap ke
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit