بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو نہایت برکت اور رحمت والا ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
میری آج کی ڈائری
میں صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن شریف کھولا اور تلاوت شروع کردی تلاوت کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک رکھا اور سب کے لیے دعا کی اور اپنی بچیوں کے بہتر مستقبل کے لیے دعا کےاور روٹین کے حساب سے کام شروع کیا
سب سے پہلے میں نے آٹا گوندا اور پھر چائے والی پتیلی میں دودھ ڈالا اور دودھ ڈال کر پتیلی چولہے پر چڑھا دی چائے دہیمی آنچ پر چائے بننے لگی چائے بننے کے بعد روٹیاں بنائ بچوں کو جگایا اور انہیں دودھ وغیرہ دیا اور پھر سب نے مل کر ناشتے کی ٹیبل پر ناشتہ کیا
برتن دھوے کچن سیٹ کیا اور جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی
بچیوں کو نہلایا انہیں دودھ پیلا کر سلایا اور پھر خود بھی سو گئ
چاول بنانے کا طریقہ#
پھر میں اٹھی منہ ہاتھ دھویا اور پیاز کاٹی
اور ل ٹماٹر اور ہری مرچ بھی
پھر میں نے پتیلا دھویا اور پھر اس میں گھی ڈالااور گھی گرم ہونے کے بعد پیاز اور گرم مصالحہ اور انہیں ہلکی آنچ پہ براون کیا
سارے مصالحہ جات ڈالنے کے ع
بعد دو لیٹر پانی ڈالا بج پانی ابلنے لگا تو چاول ڈال دیے
پہر 15 منٹ دم دینے کے بعد چاول تیار
پھیکا کھانے کے بعد کچھ میٹھا کھانے کا دل
کرتا ٹھیک اسی طرح ہم نے آم کھائے
امیدہے آپ کو میری آج کی پوسٹ پسند آے گی اگر پسند آے تو کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
Bht hi achi post likhi ha ap na mashallah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bht achi post tyar ki h ap ny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks ji
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Bhot achi dairy lakhe hay AP nay mashallha
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for supporting me
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hi, @eshrat786,
Your post has been supported by @event-horizon from the Steem Greeter Team.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks 😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You have received a catchup vote for your achievement 1 on this post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit