Today my dairy game @ eshrat786 29july 2022

in hive-104522 •  3 years ago 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا رحیم اور رحمان اللہ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بھی ٹھیک ہونگے میری آج دن بھر کی مصروفیت میں آج اپنی امی کے گھر گئ میں معمول کے مطابق صبح سویرے اٹھی اللہ کے حضور حاضر ہوئ نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک پڑھا اور سب کیلئے دعا کی پھر میں نے آٹا گوندا ناشتہ بنایا سب نے ناشتہ کیا 0ھر جھاڑو دیا ڈسٹنگ کی برتن دھوے کچن صاف کیا بچیوں کو نہلایا انکی تیاری کروائ پھر خود تیار ہوئ اور امید کے گھر جانے کیلئے روانہ ہو گئے امید کے گھر پہنچے وہاں ٹھنڈی مشروب پی امی نے کہا میں کیمے والی شامیاں
بنائ اور مجھے کہا فرائ کرو میں نے فرائ کی اور ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ سے شئیر کروں گی

20220728_135503.jpg

20220728_135525.jpg

20220728_140953.jpg

پھر ہم نے رائتہ بنایا اور سب نے مل کر کھائ

20220728_135520.jpg

20220728_205251.jpg

موسم ٹھنڈا ہو گیا امی نے چائے بنائ سب نے خوب انجوائے کیا

20220728_162605.jpg

اختتام

رات بارش آئ بہت تیز نیٹ ورک کی وجہ سے رات کو پوسٹ نہیں لگا سکی اسی لیے ابھی لگا رہی ہوں
امید ہے
آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آے گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اور ووٹ کیجئے گا اللہ ہم سب کو ترقی کی راہ پہ گامزن کرے اسی کے ساتھ اللہ حافظ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
اللہ پاک تمام امت مسلمہ کو دین کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا کرے آمین

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

mazay ka kabab ap nay bani bhut mazay ka lug rahay

Thanks ji

Thanks ji

بیف کباب، تمہاری ماں نے بہت اچھا شامی کباب تیار کیا ہے۔ آپ نے کباب کی ترکیب شئیر نہیں کی جو بہت اچھی لگے گی، اگر آپ ہمیں بتائیں کہ انہیں کیسے تیار کیا جائے اور ان کو تیار کرنے کے لیے کون سے اجزاء ضروری ہیں۔

Ji zaror share karon gi kuch dino tk main khud taiyar karon gi to inshaullah ap sb sy share karon gi

Thanks most respected sir

Thanks urdu community for supporting me

Boht he kmal ke post ha ap ke mashallah