السلام و علیکم،،😍
۔۔۔۔۔۔۔
آج میں گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سناتا چلوں کہ 😍😍😁 اب آپنے سب سے پہلے گھبرانہ نہیں ہے😍😁😁 کیونکہ بارشیں اب 2 دن کی دوری پر ہے😍⛈⛈⛈ 31 مئی سے شمال مشرقی پنجاب میں پری مونسون بارشوں کا سلسلہ داخل ہونے جارہا ہے⛈⛈😍😍 جو 1 جون تک ملک کے مختلف علاقوں تک پھیل جائے گا۔ 😍⛈⛈⛈جس سے پنجاب،کے پی کے،بلوچستان،کشمیر،جی بی، اور سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کے امکانات ہیں⛈⛈ اس دوران بارشوں کا زیادہ زور شمال مشرقی جنوبی پنجاب، بالائی کے پی کے، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان پر ہوگا،⛈⛈😍💦💦،جس سے ان علاقوں میں کہیں تیز کہیں موسلادھار بارشیں متوقع ہیں ،،😱⛈⛈
اس کے بعد جون کے پہلے ہفتے کے آخر یہ دوسرے ہفتے سے پری مونسون بارشوں کا ایک اور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا😍⛈💦💦 جس کی شدت پہلے سلسلے سے زیادہ رہنے کی توقع ہے،💦⛈⛈، تاہم دوسرے سلسلے میں ابھی تبدیلیاں ممکن ہیں ⛈💦💦،، جون کے وسط سے پری مونسون بارشیں زور پکڑیں گیں جن سے کراچی تا کشمیر اچھی بارشوں کے امکانات بن سکتے ہیں💦😍😍⛈⛈ ،، جون کے آخری ہفتے سے مونسون بارش کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا ،، انشااللہ،،⛈⛈😍💦
۔....۔
اس پوسٹ کو نہایت ہی محنت سے میں نے لکھا آپ سے گزارش ہیکہ آپ اس پوسٹ کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ،،🙏🙏
(ہوگا وہی جو اللہ چاہے گا )
#اللھماغثنا❤😍⛈
اے اللہ رحمت کی بارش کا نزول فرما❤❤
#آمین❤️
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!