THE SABAR 😊😊😊

in hive-104522 •  3 years ago 

صبر انسان کو تب آتا ہے....
جب وہ اللّٰہ پہ بے پناہ یقین رکھتا ہے
جب انسان یہ جان جاتا ہے
کہ اب جو ہو گا اور پہلے جو کُچھ بھی ہُوا
اُس میں اللّٰہ کی رضا تھی
۔پھر دل مطمئن ہو جاتا ہے
پھر کوئی چیز پہلے کی طرح تکلیف نہیں دیتی
۔بس ایک عجیب سا سکون مل جاتا ہے
۔بس یہی خُدا پہ یقین کی آخری حد ہے کہ
سب اُس کے سپرد کر دیا جائے♥️

IMG-20211230-WA0004.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!