Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-01-06-2021

in hive-104522 •  4 years ago 

20210601_124825.jpg
السلام علیکم دوستو میں اللہ تعالی سے دعا کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں تو اب میں اپنی ڈایری کی طرف آتا ہوں تو آج کی میری ڈائری کچھ اس طرح سے ہے کہ میں صبح 4 بج کر 50 منٹ پر اٹھا اور میں نے سب سے پہلے وضو کیا وضو کر کے میں نے نماز فجر اپنے گھر میں ادا کی اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے سو گیا اور جب سو کر اٹھا تو صبح سات بجے ہوئے تھے میں نے منہ دھویا اور منہ دھونے کے بعد میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور چائے پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ہے اور ناشتہ کرنے کے بعد میں روزانہ کی روٹین کے مطابق میں باہر واک کرنے کے لئے چلا گیا اور جب میں واک کرکے آیا تو میں باہر اپنی بیٹھک پر کوئی دیر بیٹھا رہا تو میں وہاں پر تقریباً آدھا گھنٹہ بیٹھا رہا وہاں پر میں کوئی دیر بیٹھنے کے بعد پھر میں اپنے گھر چلا گیا اور کیونکہ میں نے دکان سے کوئی سودا سلف لانا ہے تو اس لیے میں شہر کی طرف جانے کی تیاری کرنے لگا تو میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور میں شہر کی طرف جانے کے لئے تیار ہو گیا کیوں کہ شہر میں گاؤں سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے تو میں پانچ منٹ میں وہاں پر پہنچ گیا تو مجھے گوشت کی دکان پر جانا تھا تو سب سے پہلے میں گوشت کی دکان پر گیا اور میں نے وہاں سے کچھ گوشت خریدا اور جب میں گوشت کی دوکان پر پہنچا تو وہاں پر ایک بچہ چیزوں کو اٹھا کر سیٹ کر رہا تھا میں اس بچے سے باتیں کرنے لگا اور وہ بہت ہی دلچسپ باتیں کر رہا تھا کیونکہ وہ ایک 4یا 5 سال کا بچہ تھا اس نے مجھ سے بہت ساری باتیں کیں اور اتنے میں گوشت والے مرغی حلال کرنے کی تیاری کی اور کچھ ہی دیر میں وہ مرغی حلال کرلیں تو وہ جو بچہ میرے ساتھ چیزوں کو چھیڑ رہا تھا تو میں نے وہاں پر اس کی کچھ تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دیکھا نہ چاہ رہا ہوں اور اتنے میموری ویلی نے مرغی بھی تیار کردیا اور اس نے گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنائے اور پھر میں نے وہاں سے گوشت لیا اور پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا جب میں اپنے گھر کی طرف آ رہا تھا تو آگے ایک دکان سے میں نے کچھ چاول خریدنے تھے تو میں نے وہاں سے کچھ چاول خریدے چاول خریدنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا تو میں جب گھر پہنچا تو دس منٹ بعد ہم نے چاول کی دیگ چولہے پر چڑھا دیں اور چاول تیار کرنے لگا تو کوئی دیر بعد چاولوں کا مصالہ تیار ہونے لگا تو اسی طرح کوئی دیر بعد چاول تیار ہوگئے پھر ہم سب نے مل کر کھائے تو دوستو یہ اسی طرح ہمارے گھر کے ساتھ ایک دربار ہے ہیں جس پر میں نے آج حاضری دی اور وہاں پر میں نے جا کر دعا کی دوستو جب میں دربار شریف پر کھڑا تھا تو میں نے یہاں پر کچھ تصاویر لیں جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں تو دربار شریف پر اور بھی بہت سے لوگ آئے ہوئے تھے جنہوں نے اپنے لیے دعا کی تو دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی آپ ہمیشہ اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210601084715.jpg

IMG20210601084728.jpg

IMG20210601084719.jpg

IMG20210601113841.jpg

IMG20210601084748.jpg

IMG20210601101501.jpg

IMG20210601113836.jpg
Peace be upon you friends I pray to Allah Almighty that all of you are well so now I come to my diary so today my diary is something like that I woke up at 4:50 in the morning and I did all After performing Wudhu, I performed Fajr prayers in my house and after performing Fajr prayers, I fell asleep for a while and when I woke up, it was seven o'clock in the morning. I washed my face and washed my face. Later I drank a cup of tea and after drinking tea I had breakfast and after breakfast I went out for a walk as per my daily routine and when I came back for a walk I went out to my seat. Someone sat there for a while and I sat there for about half an hour. After sitting there for a while, I went back to my house and because I have to bring some bargain from the shop, I started preparing to go to the city. So I got off my bike and I got ready to go to the city because the city is about a kilometer from the village so I will get there in five minutes. So I had to go to the butcher shop, first I went to the butcher shop and I bought some meat from there and when I got to the butcher shop a kid was picking things up and setting it up. He started talking to the child and he was talking very interestingly because he was a 4 or 5 year old child. He talked to me a lot and in that time he prepared to make meat chicken halal and in a short while that chicken was halal. So the kid who was teasing things with me, I took some pictures of him there that I don't want to see you guys and so many Memory Valleys also made chicken and he made small pieces of meat. And then I took the meat from there and then I walked towards my house. When I was coming towards my house, I had to buy some rice from a shop. So I bought some rice from there. I started walking towards my house. When I reached home, ten minutes later we put the pot of rice on the stove and started preparing the rice. After a while, the rice spice started to be ready. After a while the rice was ready and then we all ate together. Friends, this is the same court with our house which I attended today and I went there and prayed, friends, when I was at the Darbar Sharif. While I was standing, I took some pictures which I want to show you. There were many other people who came to Darbar Sharif who prayed for me. I hope my friends that this is my diary of today. People must have liked that you should always take care of yourself and others. May Allah Almighty be your supporter and helper
Goodbye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Faisal khan very nice post

Brother, you have written a very good diary

it is beautiful diary post and selected for community fund ,, voted , thank you very much for taking interest in this project