السلام علیکم دوستو میں دعا کرتا ہوں کیا آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں اور سب ہنسی خوشی زندگی گزار رہے ہو گے تو خیر و عافیت جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈیری کی طرف آتا ہوں تو میری ڈائری اب تک کی کچھ یوں ہے کہ میں اس پر سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور۔ وضو کرکے میں نے نماز فجر ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کچھ دیر کے لئے آرام کرنے لگا اور اس کے بعد جب میں جاگا تو صبح کے ساڑھے سات بجے ہوئے تھے تو سب سے پہلے میں نے منہ ہاتھ۔ دھویا اور منہ ہاتھ دھونے کے بعد پھر میں نے ایک کپ چائے کر پیا اور ایک کپ چائے کا پینا ہے پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں روٹین کے مطابق کوئی دیر سیر کرنے کے لئے چلا گیا اور آدھے گھنٹے چہل قدمی کرنے کے بعد پھر میں اپنے گھر واپس اور آدھا گھنٹہ چہل قدمی کرنے کے بعد میں پھر گھر واپس آ گیا اور گھر واپس آ کے پھر میں نے اپنے کام کی طرف آنے کی تیاری شروع کر دی تو پھر میں نے چلے گیا نا کرتے میں باہر آیا تو میں اپنے کام کی طرف جانے کے لئے تیار ہو گیا تو دوستو اب تک کی میری یہی ڈایری تھی تو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں کو پسند آئی ہوگی میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ تمام لوگ خیر و عافیت سے رہیں
خدا حافظ
Hello friends, I pray that all of you are well and all of you are living happily ever after, so after knowing goodbye, now I come to my dairy, so my diary so far is something like this But I got up early and performed ablution first. After performing Wudhu, I performed Fajr prayers. After performing Fajr prayers, I began to rest for a while and after that, when I woke up, it was half past seven in the morning. After washing and rinsing my hands, I drank a cup of tea and a cup of tea. Then I had breakfast. Then I went back to my house and after walking for half an hour I came back home and when I came back home I started preparing to come to my work then I went out or I came out I was ready to go to my work, so friends, this is my diary so far, so I hope you all liked it. I pray to God Almighty that you all be well.
Goodbye
.manshallaha faisal khan ap ki post bhot achi lage mujhy bhot acha kam kar rhy hain ap
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit