السلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ہو میں امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ تمام لوگ خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں تو حال حوال جانے کے بعد میں اپنی ڈائری کی طرف آتا ہوں تو آج کی میری ڈائری کچھ یوں اس طرح سے ہے کہ میں صبح ساڑھے چار بجے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے وضو کر کے پھر میں نے نماز فجر اپنے گھر میں ادا کی نماز فجر ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر آرام کرنے لگا اور جب پھر میں جاگا گا تو صبح کے ساڑھے سات بجے ہوئے تھے تو میں نے سب سے پہلے منہ ہاتھ دھویا اور پھیر منہ ہاتھ دھونے کے بعد پھر میں نے ایک کپ چاے کا پیا۔ چاے پینے کہ بعد۔ پھیر۔ میں نے تھوڑا سا ناشتہ۔ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں روٹین کے مطابق باہر سیر کرنے کے لئے چلا گیا تو آج دوستوں صبح سے گرمی بہت زیادہ تھی اور جب میں گھر واپس آیا تو مجھے کافی گرمی لگی ہوئی تھی تو آج میرے ایک دوست نے دکان کا افتتاح کرنا تھا تو اس نے مجھے آج انوائٹ کیا تو میں نے ان کی دکان کے افتتاح پر جانا تھا تم نے وہاں جانے کے لئے تیار ہونے لگا تھا سب سے پہلے مین نہانے کے لیے چلا گیا اور جب نہا کر باہر آیا تو میں وہاں پر جانے کی تیاری کرنے لگا تو مجھے تیار ہونے میں تقریباً 20 منٹ لگے گی اس کے بعد پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالااور میں وہاں جانے کے لیے تیار ہو گیا تو جاتے جاتے مجھے تقریبا چالیس منٹ لگ گئے اور آخر کار میں وہاں پہنچ گیا اور جب میں وہاں پر پہنچا تو وہاں پر بہت سارے لوگ موجود تھے میں نے سب سے پہلے ان پر سلام کیا اور اس کے بعد سب کو ہاتھ ملایا تو میں وہاں پر تقریبا ایک گھنٹہ تک بیٹھا رہا تو پھر مولوی صاحب نے دعا خیر فرمائیں کہ ان کے کاروبار میں اللہ تعالی برکت عطا فرمائے میرے دوست بہت وسیع پیمانے پر کاروبار شروع کر رہے ہیں اللہ تعالی ان کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے ہم سب نے ان کے حق میں دعا کی اور جب میں وہاں پر موجود تھا تو میں نے چند تصاویر کھینچی جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہ رہا ہوں تو دوستو میں پر میں تقریبا ایک گھنٹہ بیٹھنے کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف آنے کے لیے تیار ہوگیا کیوں کہ آج گرمی بہت زیادہ تھی تو اس لیے میں اپنی دوکان پر بھی نہیں جا سکا گرمی کی وجہ سے تم جب میں گھر آ رہا تھا تو راستے میں مجھے ایک آم ولی ریڑی دکھائی دیں جس کے ساتھ میں آ کر کھڑا ہو گیا اور میں نے اسے کچھ آم ۔ خریدے جو کہ وہ ایک بزرگ شخص تھا تو پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا ہاں جب میں گھر پہنچ جاؤں تو کافی دوپہر ہو چکی تھی اور سورج بلکل میرے سر کے اوپر تھا تو میں گھر پہنچ کر میں نے کوئی دیر آرام کیا اور اس کی بعد پھیر میں نے ٹھنڈا پانی پیا ٹھنڈ پانی پینے کے بعد پھر میں نے کوئی دیرر سیٹ کرنے کے بعد پھر میں نہانے چلا گیا کیونکہ گھر میں نے مجھ کو بہت زیادہ تنگ کر لیا تھا تو جب میں نہا کر باہر آیا تو میں آ کر پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا اور مجھے کافی سکون محسوس ہوا اور اس کے بعد پھر میں سو گیا اور جب میں سو کر اٹھا تو دن کافی ڈھل چکا تھا کیونکہ میں کافی تھکا ہوا تھا اس لئے میں کافی دیر تک سویا رہا اسی طرح پھر شام ہونے لگی میں امید کرتا ہوں کہ آج کی یہ میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
Hello friends, how are you? I hope that by the grace of God, all of you will be well and by the grace of God, I am also well, so I will return to my diary after the transfer. When I come, my diary for today is something like this: I got up at 4:30 in the morning and first I performed ablution, then I performed ablution, then I performed the Fajr prayer in my house. Someone started to rest for a while and when I woke up again, it was half past seven in the morning, so I washed my hands first and then after washing my hands, I drank a cup of tea. After drinking tea. Turn again I had some breakfast. After breakfast I went out for a walk as usual. It was very hot in the morning and when I came back I was very hot. A friend of mine opened the shop today. So he invited me today so I had to go to the opening of his shop. You were getting ready to go there. First I went to take a bath and when he came out after taking a bath I went there. It would take me about 20 minutes to get ready, then I got my bike out and I got ready to go, it took me about forty minutes to get there and finally I got there and when I When I reached there, there were a lot of people there. I greeted them first and then shook hands with them. I sat there for about an hour, then Maulvi Sahib prayed that their business May allah bless me my friends are starting business on a very large scale may allah bless their business we all pray for them And when I was there, I took some pictures that I want to show you guys, so after sitting for about an hour, I got ready to go home because it's very hot today. It was too much so I couldn't even go to my shop. Due to the heat, when I was coming home, on the way I saw a mango wali redi with which I came and stood and I gave him some mangoes. Bought that he was an old man then I walked towards my house yes when I reached home it was quite afternoon and the sun was right above my head so when i reached home i rested for a while and this Then I drank cold water, after drinking cold water, I set a delay, then I went to take a bath, because I was very annoyed at home, so when I came out after taking a bath, I came. I sat down under the fan and I felt very calm and then I fell asleep again and when I woke up the day was quite late because I was very tired so I slept for a long time and in the evening again. I hope you enjoyed my diary today
May Allah be your supporter and helper
Goodbye
Faisal khan ap ki post mujhy bhot pasand ai ap bhot acha kam kar rhy hain very nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit