Betterlife @faisalniazi The diary Game Date-10 -06 -2021

in hive-104522 •  4 years ago 

20210610_204810.jpg
اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ تمام لوگ خریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل و کرم سے میں بھی خیریت سے ہوں تو حا۔ حوال جاننے کے بعد اب میں اپنی ڈیری کی طرف آتا ہوں تو آج میری ڈائری کچھ یوں اس طرح سے ہے کہ میں صبح ساڑھے چار بجے اٹھا سب سے پہلے میں وضو کیا اور وضو کر کہ پھیر میں نے نمازفجر ادا کی۔ اور نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں کوئی دیر کے لئے آرام کرنے لگا تھوڑی دیر آرام کرنے کہ بعد میں باہر سیر کرنے کے لیے نکل گیا میں نے تقریبا پچیس مینٹ چل قدمی کی کچھ دیر چل قدمی کرنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا تجھے میں گھر واپس آیا تو اتنے میں سورج کی کرنیں نظر آنے لگی پھر میں نے گھر آ کر سب سے پہلے میں نے ایک کپ چائے کا پیا اور ایک کپ چائے کا پینے کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا اور میں جب بنا کر بیٹھے رہے تو میں اپنے کام پر جانے کی تیاری کرنے لگا کہ میں نے تیری میں تقریبا بیس منٹ لگائے اور اس کے بعد پھر میں اپنے کام پر جانے کے لئے ریڈی ہو گیا تو میں نے اپنا موٹر سائیکل نکالا اور مجھے اپنے شوروم پر جاتے جاتے تقریبا 35 منٹ لگ گے میں موٹر سایکل پر سوار ہو کر اپنے کام کی طرف نکل پڑا تو جب میں شوروم پر پہنچا تو صبح سے ہی گرمی بہت زیادہ تھی تو میں نے وہاں جا کر اپنا کام شروع کیا تو گرمی کی وجہ سے آجشو روم کا کام بہت ہی کم تھا۔ تو میں شوروم پر تقریبا پانچ گھنٹے تک بیٹھا رہا اور اس کے بعد پھر میں نے اپنے گھر آنے کی تیاری کی پھر میں نے اپنا موٹر سائیکل نکال اور میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا اور جب میں گھر واپس آیا تو گرمی بہت زیادہ تھی اور لو بھی بہت تھی تو میں جب گھر پہنچا تو میرا گرمی سے بہت ہی برا حال تھا اور میں جب راستے پر گھر آ رہا تھا تو میں نے راستے پر میڈیکل سٹور پر بریک لگائی کیونکہ میں نے کوئی دوائی خریدنی تھی میں میڈیکل سٹور کے اندر گیا اور میں نے وہاں سے کوئی دوائی خریدی جو میں نے خریدنی تھی اور اس کے بعد پھر میں اپنے گھر کی طرف چل پڑا جب میں گھر پہنچا تو گرمی بہت زیادہ تھی میں نے کوئی دے رہے تھے اور اس کے بعد پھر میں نہانے کے لیے چلا گیا اور میں جب نہا کر باہر آیا تو میں پنکھے کے نیچے آ کر بیٹھ کر پھر میں نے سکون کا سانس لیا اور نہانے کے بعد پھر مجھے نیند آ گئی اور میں کوئی دیر کے لئے سو گیا سو کر اٹھا تو شام ہونے والی تھی دوستوں میں امید کرتا ہوں کہ آج کی میری ڈایری آپ لوگوں کو پسند آئے گی
اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو
خدا حافظ
IMG20210609173315.jpg

IMG20210610183321.jpg

IMG20210609173022.jpg

IMG20210609182720.jpg

IMG20210609173312.jpg

![IMG20210609173021.jpg](UPLOAD FAILED)

IMG20210609182720.jpg
Hello friends, how are you? I hope all of you will be well and by the grace of Allah I am well too. Now that I know the reference, I come to my dairy. Today, my diary is something like this: I woke up at 4:30 in the morning, first I performed Wudhu and after performing Wudhu, I performed Fajr prayers. And after praying, I started to rest for a while, then to rest for a while, then I went out for a walk, I walked for about twenty five minutes, and after walking for a while, I came back home. When you came back home, I saw the rays of the sun. Then I came home and first I drank a cup of tea and after drinking a cup of tea, then I had breakfast, after breakfast I took a bath. I went to work and when I was ready, I started preparing to go to work, I spent about twenty minutes in you and then I was ready to go to work, so I got my car. I took out my bicycle and it took me about 35 minutes to go to my showroom. I got on my motorbike and went to work. When I reached the showroom, it was very hot in the morning and I went there and started my work. Was it because of the heat? So I sat on the showroom for about five hours and then I got ready to come to my house then I took out my bike and I walked towards my house and when I came back home it was very hot and The heat was too much so when I got home I was in a very bad condition from the heat and when I was coming home on the way I braked at the medical store on the way because I had to buy some medicine I went inside the medical store And I bought some medicine from there that I had to buy and then I walked back to my house. When I got home it was very hot, I was giving someone and then I went to take a bath. I went and when I came out after taking a shower, I came and sat under the fan and then I breathed a sigh of relief and after taking a bath I fell asleep again and I fell asleep for a while and woke up. I hope you like my diary today
May Allah be your supporter and helper
Goodbye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Faisalkhan ap ki post mujhy bhot pasand ai ai ap bhot mhnt kar rhy hain

Mein ne aj apki post dekhi he mashallah Achi photography ki he aur post b Achi he. I liked your post.