اسلام وعلیکم دوستو شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور
نہایت رحم والا ہے
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور خیر خیریت سے ہوں گے
اج صبح اٹھنے کے بعد فجر کی نماز ادا کی آپ سب بھی نماز ضرور پڑھا کرو اور دوسروں کو بھی تاکید کی کرو بےشک اللہ کی عبادت ہم مسلمانوں پر فرض ہے ۔ نماز ادا کرتے ہی میں دوبارہ سو گیا ۔اس کے بعد صبح 9 بجے اٹھا اور نہا دھو کے ناشتہ کیا
۔اج میں بہت خوش ہوں میری خوشی کی وجہ یہ ہے آج ہم نے نئی بائیک لینی ہے جو کے میرے استعمال میں ہوگی بائیک لینے کے لیے ہنڈا شوروم پر جانا تھا
۔ہنڈا شوروم پر جانے سے پہلے میں نے اپنے ایک جاننے والے کو کال کی کیونکہ شوروم والے اس کے تعلق والے تھے اور کہا کے انھیں کہو اسی طرح ہم آ رہے ہیں اور ہمیں اچھے ریٹ ہے ہنڈا دے
۔تو اس نے کال کی
اور پھر ہمیں کیا کے میری بات ہو چکی ہے اب آپ چلے جاؤ تو میں اور میرے بھائی گھر سے روانہ ہو گئے 15 منٹ کا فاصلہ طئے کرنے کے بعد ہم شوروم پر پہنچ گئے اور ہنڈا 125 پسند کیا اور اسے پھر ہم نے خرید لیا آپ خود دیکھ لیں اور مبارک بھی دے دیں
جب ہنڈا لے کر گھر آئے تو سب بہت خوش ہوئے دوستوں اور رشتے داروں نے مبارک دی اور بہت سی دعاؤں کا اظہار کیا اس کے بعد
کسی نے کہا کے مٹھائی کھلاو کسی نے کہا کے کھانا کھلاؤ خیر کسی کو کچھ نہیں کھلایا
اور کہا کے آپ لوگوں کو جلد دعوت دیں گے اور ان کے لیے جلد دعوت کا انتظام کریں گے بھی سئی
ہم بھائیوں نے سوچا کے بائیک کی خوشی میں باہر سے کھانا کھائیں
اور پھر ہم ہوٹل پر کھانا کھانے چلے گئے کھانا آرڈر کرنے کے بعد وہاں بیٹھ کر ہم نے اپنے مستقبل کے بارے میں بھی سوچا کے کیسے اور بہتری لائی جائے سب نے اپنی اپنی رائے دی اور اس پر عمل کرنے کا وعدہ کیا اتنے تک کھانا آگیا اور ہم سب نے کھانے کا آغاز کیا
کھانے کا ذائقہ کمال کا تھا خوب مزہ کیا
بل ادا کرنے کے بعد گھر کو روانگی کی اور اللہ کا شکر ادا کیا کے
اس نے ہمیں اس قابل بنایا
اللہ ہمارا اور آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
کل پھر ملیں گے اپنی نئی ڈائری کے ساتھ تب تک اللہ حافظ
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.
Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.
Thank you.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit