Betterlife the diary game Urdu community @faizanaliniazi
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم میں چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر آرام کیا۔دوستو آج میری طبیعت خراب تھی اس لئے میں کالج نہیں گیا۔تھوڑی دیر آرام کرنے کے بعد میں اپنے گھر سے باہر چلا گیا اور میں نے تھوڑی دیر باہر وقت گزارا۔دوستوں جب میں اپنے گھر سے باہر نکلا تو میں سب سے پہلے اپنے ایک دوست کے گھر گیا اور جب میں اپنے دوست کے گھر گیا تو میں نے سب سے پہلے اس کو سلام کہا اور پھر میں اس کے ساتھ تھوڑی دیر باتیں کرنے لگ گیا۔تھوڑی دیر وہاں پر وقت گزارنے کے بعد میں نے سوچا کہ اب میں گھر واپس آ جاؤ۔اس لیے میں وہاں سے روانہ ہوا اور تھوڑی دیر کے سفر کے بعد میں اپنے گھر پہنچ گیا۔جب میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں اپنے کمرے میں چلا گیا جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے تھوڑی دیر ٹی وی دیکھیں۔دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں ٹی وی پر خبریں سنتا ہوں آج بھی میں نے ٹی وی پر خبر سنیں۔تھوڑی دیر خبریں سننے کے بعد میں نے ٹی وی بند کر دیں اور موبائل فون کو استعمال کرنے لگ گیا۔تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کیا جب میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کیا تو میں نے اور میرے گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھا۔کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لئے دوسرے کمرے میں چلا گیا اور میں نے تقریبا دو گھنٹے آرام کیا۔آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو میں سب سے پہلے ہاتھ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا اور ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنے کمرے میں واپس آگیا۔اور اس کے بعد میں نے کچھ نئی تصویریں بھی لیں جو میں دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
اللہ نگہبان۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
"Wow, what a lovely day you've had! 😊 It's great to see you taking care of yourself and spending time with friends. Your diary entries are always so engaging and relatable. 🤗 I'm loving the photos you shared too - they really bring your story to life! 👍 Keep sharing your experiences and thoughts, it's wonderful to feel connected to you and the community through this BetterLife game. 😊 Don't forget to vote for xpilar.witness by going to https://steemitwallet.com/~witnesses - every vote counts and helps us keep improving our ecosystem 🙏"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit