Betterlife @faizanaliniazi The diary Game
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری طرف سے تمام دوستوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں۔
دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے پانچ بجے ہوا۔دوستو صبح سویرے اٹھنے کے بعد میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔ نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا۔نہانے کے بعد میں نے تو تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کیا۔دوستوں آج صبح میرے گھر والوں نے صبح کا ناشتہ تھوڑی دیر سے بنایا تھا۔اس لئے میں نے تھوڑی دیر موبائل فون استعمال کیا اور جب میرے گھر والوں نے صبح کا ناشتہ تیار کر لیا تو میں نے صبح کا ناشتہ کیا اور کالج کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں صبح کالج اپنے دوست کے ساتھ جاتا ہوں۔آج بھی جب وہ میرا دوست مجھے لینے آیا تو میں تیار ہو چکا تھا۔ میں اور میرا دوست دونوں ایک ساتھ کالج کی طرف روانہ ہوگئے۔امن تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے کالج پہنچ گئے جب میں کالج پہنچا تو میں سب سے پہلے اپنی کلاس میں چلا گیا اور پڑھائی کرنا شروع کر دی۔دوستوں تقریبا دو گھنٹے پڑھائی کرنے کے بعد ہمارے کالج میں تفریح کا وقت ہوگیا۔افریقہ کے دوران میں نے پوچھا تھا تھوڑا سا وقت اپنی کلاس سے باہر گزارا۔تقریب کے بعد وار کالج کی لڑائی دوبارہ سے شروع ہو گئ جب میرے کالج کی چھٹی ہوئی تو اس کے بعد میں اور میرا دوست دونوں اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد پہنچے جہاں میں اپنے گھر پہنچا تو میں نے سب سے پہلے اپنے گھر والوں کو سلام کہا اور اس کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اپنے کمرے میں گیا تو میں نے سب سے پہلے ایک گلاس ٹھنڈے پانی کاپیاں اور اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دیر آرام کرنے کے بعد میں نے اپنا یونیفارم چینج کیا اور گھر کے کپڑے پہن لیے۔ایک کپڑے پہننے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور اس کے بعد میں آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا۔میرے تقریبا دو گھنٹے آرام کئے ان کرنے کے بعد جب میں تھا تو میں سب سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کے لیے واش روم چلا گیا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنے رشتہ دار کے پاس ٹیوشن پڑھنے چلا گیا۔
دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی۔
اللہ نگہبان۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Tu historia es buena, me gustó el selfie en tu publicación.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
"Wow, what a day you had! 🌞 It sounds like you're always on the go, but still taking time to enjoy life and share your experiences with us! 😊 I loved reading about your morning routine, college adventures, and quality time with family. Your positivity is contagious! 💕 Thanks for sharing your diary with us, Faizan! 🙏
Would love to hear more about your day, so feel free to respond to this comment or share another update! 🤗 And don't forget to vote for xpilar.witness by going to https://steemitwallet.com/~witnesses - let's help grow the Steem community together! 💪"
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit