Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 12-06-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210612_210201.jpg
میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میرے تمام دوستوں خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں میری تمام دوست اپنی زندگی کو اچھے طریقے کے ساتھ بسر کر رہے ہوں گے۔دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے چار بجے ہوا۔صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا۔ وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے آج کا لے جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دیں دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ آج میں نے کالج جانا تھا ۔اس لئے میں نہانے کے لیے کام شروع چلا گیا نہانے کے بعد میں نے صبح کا ناشتہ کیا جس میں میں نے دہی اور پراٹھا کھایا۔اور ناشتہ کرنے کے بعد میں نے کالج جانے کے لیے تیاری کرنا شروع کر دے ۔میں تقریبا آدھے گھنٹے میں کالج جانے کے لیے تیار ہوگیا ۔اس کے بعد میں اپنے تمام گھر والوں کو ملا اور پھر کالج کی طرف روانہ ہو گیا میں تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے کالج پہنچ گیا۔جب میں اپنے کالج پہنچا تو کالج لگنے میں ابھی دس منٹ رہتے تو میں نے سوچا کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ دیر باتیں کر لو اسی لیے میں اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا اور میں نے ان کے ساتھ قریب بیٹھ کر دے گی جب میری کلاس کا وقت ہوگیا تو میں اپنی کلاس میں واپس آگیا ۔اور اپنی پڑھائی کو شروع کر دیا ۔دوستو میرے کالج کی چھٹی دوپہر گیارہ بجے ہوتی ہے ۔گیارہ بجے میں اپنے گھر واپس آ گیا جب میں واپس گھر واپس آیا تو اس وقت تقریبا بارہ بج رہے تھے۔ گھر میں اپنے زور و شور پر تھی اس لئے گھر آکر میں نے سب سے پہلے لسی پی اور پھر نہانے کے لئے باتھ روم چلا گیا نہانے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا۔ آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے درود شریف پڑھا اور پھر میں نے اپنے کالج کی پڑھائی کرنا شروع کر دیتی جب میں پڑھائی کرنے کے لئے اپنے کمرے میں جا رہا تھا تو مجھے گھر والوں نے کہا کہ بیٹا پڑھائی کرنے سے پہلے گھر کے لئے بازار سے کچھ سودا لے آؤ اس لئے میں بازار چلا گیا اور سودا لے آیا ۔گھر کا سودا لانے کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ پڑھائی گئی پڑھائی کرنے کے بعد میں بال کٹانے کے لئے بازار چلا گیا جب میں بازار جا رہا تھا تو میرے چھوٹے بھائی نے مجھے کہا کہ میں بھی آپ کے ساتھ جاؤں گا میں نے اپنے بھائی کو کہا کہ آپ بھی میرے ساتھ چلے ہیں ہم دونوں ایک ساتھ اپنے بال کاٹا لیں گے اور پھر واپس آجائیں گے جب ہم حجام کی دکان پر گئے گئے تو وہاں پر اللہ کے کرم سے رش کم تھا سب سے پہلے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو کہا کہ آپ پہلے اپنے بال کٹوا لیں اے میرے چھوٹے بھائی نے پہلے ایک بار کٹوائے اور پھر میں نے بال کٹوا لیے جب ہم دونوں بھائیوں نے اپنے بال کٹوا لیے تو میں نے حجام کو اس کے پیسے دیے اور پھر ہم نے اور کام کرنا تھا اس لئے ہم ایک الیکٹرانکس کی دکان پر گئے وہاں سے میں نے ٹی وی کے لیے ایک نیا انٹینا لیا ۔ دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں گے میرے گھر کی ٹی وی خراب تھی اس کا پرانا انٹینا ٹوٹ گیا تھا ۔اس لئے میں نے اپنی ٹی وی کے لیے ایک نیا انٹینا لیا پھر میں گھر واپس آ گیا ۔گھر آکر میں نے اپنی ٹی وی کو نیا انٹینا لگایا اور اس کے بعد میں نے ٹی وی کو آن کیا تو ٹی وی بہت اچھے طریقے کے ساتھ چلنے لگ گئی ۔ میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ ٹی وی دیکھیں

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا نگہبان ہوں اور ان کی زندگی کی مشکلات کو کم کر اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں نصیب کر

اللہ حافظ
IMG_20210612_192856.jpg

IMG_20210612_192849.jpg

IMG_20210612_192507.jpg

IMG_20210612_191718.jpg

IMG_20210612_191716.jpg

IMG_20210612_190743.jpg

IMG_20210612_190733.jpg

IMG_20210612_190049.jpg

IMG_20210612_190043.jpg

IMG_20210612_190020.jpg
I hope all my friends will be well and I am also well and I hope all my friends are living their lives in a good way. Friends, today is my day. It started at about 4:30 in the morning. I got up early in the morning and first performed Wudhu to perform Fajr prayers. After performing Wudhu, I offered Fajr prayers. After praying, I started preparing for today's take. Friends, as you know, I had to go to college today. So I started working to take a bath. After taking a bath, I had breakfast. What I ate yogurt and pratha. And after breakfast I started preparing to go to college. I got ready to go to college in about half an hour. After that I met all my family and Then I left for college. After a journey of about half an hour, I reached my college. When I reached my college, it was only ten minutes before college started, so I thought I should talk to my friends for a while. I went to my friends and I will sit close to them. When it was time for my class, I went back to my class and started my studies. Friends, my college holiday is at eleven o'clock in the afternoon. I returned home at eleven o'clock. When I returned home, it was about twelve o'clock. The house was in full swing so when I got home I first drank Lucy and then went to the bathroom to take a shower. After taking a shower I had lunch. After lunch I went to my room to rest. I left. I rested for about an hour. When I woke up after resting, it was about three o'clock when I got up and first recited Durood Sharif and then I started my college studies when I was going to my room to study. I was told by my family to bring some bargain from the bazaar for my house before my son studied, so I went to the bazaar and got the bargain. After bringing home bargain, I went to my room to study. After studying for an hour, I went to the bazaar to get a haircut. When I was going to the bazaar, my younger brother told me that I would go with you. I told my brother that you also went with me. We will both cut our hair together and then come back. When we went to the barber shop, there was less rush by the grace of Allah. First I told my younger brother to cut your hair first. My younger brother cut me once and then I cut my hair. When we both cut our hair, I gave the barber his money and then we did other work. So we went to an electronics store and from there I bought a new TV antenna. Friends, let me tell you, my home TV was bad, its old antenna was broken. So I bought a new antenna for my TV, then I came back home. When I got home, I turned on my TV. I installed a new antenna and after that I turned on the TV and the TV started working very well. I watched TV for about half an hour

Friends, this was my diary for today. I hope you like my diary

I pray to Allah Almighty to be the guardian of all my Muslim brothers and reduce the hardships of their lives and make their lives easier.

Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐩𝐨𝐬𝐭

Mashallah bhi apki diary bhot achy hy

فیضان خان آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ بہت محنتی انسان ہیں اور آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائیں

Great work very good brother

You have written a very big post Masha Allah you are doing a great job photography is very lovely

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی آپ نے اچھا کیا جو آپ گرمیوں میں لسی استمعال کر تے ہیں