میری طرف سے میرے تمام مسلمان بھائیوں کو السلام علیکم امید کرتا ہوں میری تمام مسلمان بھائی خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ۔دوستوں آج میرے بن کا آغاز پر تقریبا پانچ بجے ہوا صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز ادا کرنے کے لیے پوچھو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی۔نماز پڑھنے کے بعد میں نے دو گلاس لسی کے پئے ۔دوستوں آج جو میں نے اپنی فصل میں جو جنگلی جڑی بوٹیاں پیدا ہو گئی تھیں ان کو ختم کرنا تھا اس لئے میں نے آج صبح کا ناشتہ نہیں کیا سب سے پہلے میں اپنی اصل کی طرف چلا گیا دوستو میری یہ فصل میرے گھر سے تقریبا دس منٹ کے فاصلے پر ہے اس لئے میں آپ نے موٹر سائیکل پر سوار ہوا اور میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو بھی اپنے ساتھ لے لیا اور اپنی اصل کی طرف روانہ ہو گیا ۔میں تقریبا دس منٹ کے سفر کے بعد اپنی فصل میں پہنچ گیا ۔جب میں اپنی فصل میں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ میری فصل میں تو بہت زیادہ جنگلی جڑی بوٹیاں پیدا ہوگئی ہے ۔میں نے اللہ تعالی کا نام لیا اور فصل میں جڑی بوٹیوں کو ختم کرنے میں مصروف ہوگیا جب میں اپنی فصل میں کام کر رہا تھا تو ہمارے ساتھ والی فصل میں بھی کچھ آدمی کام کر رہے تھے اور ہماری فصل کے ساتھ میرے رشتہ داروں کا گھر بھی ہے جب انہوں نے مجھے دیکھا کہ میں کام کر رہا ہوں ۔تو میرے رشتہ دار میرے پاس آیے اور انہوں نے مجھے کہا کہ بھائی جان اگر آپ کو کسی بھی کام کی ضرورت ہو تو آپ ہمیں بتا سکتے ہیں میں نے ان سے کہا کہ بھائی جان آپ کا بہت بہت شکریہ میں یہ کام خود کر لوں گا لیکن میرے رشتے داروں نے میرے ساتھ میرے کام میں مدد کی جب میرے رشتےدار میرے ساتھ مدد کر رہے تھے تمہارے کام کی رفتار بہت تیز ہوگئی کیونکہ جتنی آدمی ہو گے اتنی رفتار کے آتا ہوں گی ہم نے تقریبا دو گھنٹے کا کام کیا۔دوستو اس وقت بہت ہی زیادہ خوبصورت تھا ۔اسی لئے جب ہمیں کام کرتے ہوئے دو گھنٹے گزر گئے تو اس کے بعد بارش ہونا شروع ہوگئی اسی لیے میں اپنے تمام رشتےدارو کو کہا کے آپ اپنے گھر جائیں اور میں بھی اپنے گھر جاتا ہوں اسی لیے میں وہاں سے جلدی جلدی اپنے گھر واپس آ کے کیوں کے بارش تھوڑی سے تیز ہو گئی تھی لیکن جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت بارش روک چکی تھی میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں دوبارہ کھیتوں میں چلا جاؤں لیکن پھر میں نے سوچا کہ جب میں اپنے کھیتوں میں جاؤں گا تو اس وقت بہت گرمی ہو جائے گی کیوں کہ دھوپ نکل آئی تھی اور تھوڑی سی گرمی بڑھ گئی تھی اس لئے میں نے دوبارہ کھیتوں میں جانے کا منصوبہ ترک کر دیا جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت تقریبا آٹھ بج رہے تھے۔ میں نے صبح کا ناشتہ کیا میں نے صبح کے ناشتے میں دہی اور پراٹھا کھایا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں پڑھنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا میں تقریبا آدھا گھنٹہ پڑھائی کی پڑھائی کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر ٹی وی دیکھیں ٹی وی دیکھنے کے بعد میں وقت گزارنے کے لیے میں اپنے گھر سے باہر چلا گیا میں نے تقریبا آدھا گھنٹہ چہل قدمی کی اور پھر میں گھر واپس آگیا گھر آکر میں نے کچھ دیر موبائل فون استعمال کیا اور پھر میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ان کے کاموں میں ہاتھ بٹایا کام کرنے کے بعد میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا میں نے اپنے تمام گھر والوں کے ساتھ مل کر دوپہر کا کھانا کھایا ۔دوپہر کا کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا جب میں آرام کر کے اٹھا تو موسم بہت ہی زیادہ خوبصورت تھا موسم انجوائے کرنے کے لیے اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا میں جب اپنے دادا جان کے گھر گیا تو میرے دادا جان کے گھر میں دوسرے رشتے دار بھی گئے ہوئے تھے میں نے اپنے رشتے داروں کے ساتھ کافی وقت گزارا اور ان کے ساتھ مختلف موضوعات پر باتیں بھی کیں کیا میں اپنے رشتے داروں کے ساتھ باتیں کر رہا تھا تو میری دادی نے مجھے کہا کہ بیٹا میری تھوڑی سی کام میں مدد کردو میں نے اپنی دادی جان سے کہا کہ آپ مجھے بتا دیں کہ میں نے کون سا کام کرنا ہے میں آپ کی مدد کر دوں گا
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کا نگہبان ہوں اور ان کی زندگی کی مشکلات کو کام کر
اللہ حافظ
I hope all my Muslim brothers will be well and I will be well too. Friends, today is the beginning of my day. It was about five o'clock in the morning. I got up early in the morning and first prayed Fajr. Ask me if I performed the Fajr prayer after performing the ablution. After the prayer, I drank two glasses of lassi. Friends, today I have to eradicate the wild herbs that have grown in my crop. So I didn't have breakfast this morning. First I went to my hometown. My friends, this crop is about ten minutes away from my house, so I got on your bike and I got my little one. He took his brother with him and left for his destination. I reached my crop after a journey of about ten minutes. When I reached my crop, I saw that there were many wild herbs in my crop. I took the name of Allah Almighty and was busy removing the weeds in the crop. When I was working in my crop, something came in the crop with us. Dami was working and with our crop is also the house of my relatives when they saw me working. So my relatives came to me and they said to me brother if you have any work You can tell us if you need. I told him, "Brother John, thank you very much. I will do it myself. But my relatives helped me with my work when my relatives were helping me." The pace of your work has become very fast because as many people as there are will come. We worked for about two hours. My friend was very beautiful at that time. That is why when we spent two hours working, his After that it started raining so I told all my relatives to go to my house and I also go to my house so I hurried back to my house from there because it was raining a little bit but when I got home When I came back, the rain had stopped. I thought why not go to the fields again but then I thought that when I go to my fields it will be very hot. It must have been because the sun had come out and it was a little hot, so I gave up the plan to go to the fields again. It was about eight o'clock when I got home. I had breakfast. I ate yogurt and pratha for breakfast. After breakfast I went to my room to study. After studying for about half an hour, I watched TV for a while. After that I went out of my house to spend time. I walked for about half an hour and then I came back home. When I came home I used my mobile phone for a while and then I shared my chores with my family. After I worked, my family prepared lunch. I had lunch with all my family. After lunch I went to my room to rest. I rested for about an hour. When I woke up, the weather was very beautiful. I went to my grandfather's house to enjoy the weather. When I went to my grandfather's house, there were other relatives in my grandfather's house. I spent a lot of time with my relatives and talked to them on various topics. While talking to my grandmother, she said to me, "Son, help me with a little work. I told my grandmother John to tell me what I have to do. I will help you."
Friends, this was my diary for today. I hope you like my diary
I pray to God Almighty to be the guardian of all Muslims and work out the difficulties of their lives
Good Bye
Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful continue it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپکی۔ًایری بہت اچھی تھی۔اور آپ بہت۔محنتی لڑکے۔ہیں اسی۔طرح محنت جاری رکھیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
فیضان بھاٸی فصل کی حفاظت کرنا بہت مشکل کام ہے اللہ پاک آپ کو کمیاب کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ فیضان بھائی آپ کی ڈائری پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ہوئی آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے ہمیشہ اللہ رب العزت کی ذات آپ کو اس دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرمائے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
beautiful day, and aur motor bike par photography say ajtnab, jan ply ,photo bad ma,, good diary report , stay happy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
سر آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے پہلے اپنی جان اور بعد میں فوٹوگرافی انشاءاللہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
You both brothers are very hardworking
May Allah bless you with good health ✨
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit