Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 16-06-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210616_212433.jpg
میری طرف سے تمام بھائیوں کا اسلام علیکم۔ میں امید کرتا ہوں میری تمام بھائی خیریت سے ہوں گے۔اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ میری تمام بھائیوں کی صحت برقرار ہے۔اور جن کی صحت ٹھیک نہیں ان کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے۔دوستو میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ انسانی زندگی میں صحت کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور ہمیں صحت کا بہت زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔جب کسی آدمی کی صحت ٹھیک نہ رہے تو اس سے صحت کی قیمت پوچھی جائے تو وہ انسان آپ کو بتا سکتا ہے کہ صحت کی کتنی قیمت اور اس کی کتنی اہمیت ہے۔دوستو اگر آپ کی صحت ٹھیک ہوگی تو آپ ہر کام صحیح طریقے سے کرسکیں گے اور اگر آپ کی صحت ٹھیک نہیں ہوگی تو آپ اپنے گھر والوں پر بھی بوجھ بنے رہیں گے۔میرے آج دن کا آغاز صبح ساڑھے چار بجے ہوا۔اٹھ کر سب سے پہلے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نے اپنے کپڑے پرس کیے اور اپنے جوتوں کو پالش کیا ۔اس کے بعد میں نے کالج جانے کے لئے تیاری شروع کر دی۔کالج کے لئے تیار ہونے کے بعد گھر والوں نے مجھے ناشتہ دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے موٹر سائیکل پر بیٹھا اور کالج کے لئے روانہ ہوگیا۔کالج پہنچ کر سب سے پہلے میں اپنے اساتذہ کو ملا اور اس کے بعد آپ نے اپنے دوستوں کو سلام کہا ہے۔تھوڑی دیر کے بعد ہماری کلاس شروع ہو گئی اور ہم نے پڑھائی کرنا شروع کر دی۔دو گھنٹے کے بعد ہماری تفریح کا وقت ہو چکا تھا۔ہم نے تفریح کی اور تفریح کے دوران ہم آپس میں بہت سی باتیں کرتے رہے ۔اس کے بعد پھر پڑھائ شروع ہو گئی اور تقریبا آدھے گھنٹے کے بعد ہماری چھٹی کا وقت ہوگیا ۔میری کالج سے چھٹی ہوئی تو میں اپنی بائیک پر بیٹھا اور اپنے گھر کو روانہ ہو گیا۔گھر آکر سب سے پہلے میں نے ہاتھ منہ دھویا اور اس کے بعد گھر والوں نے مجھے ایک گلاس لسی کر دیا۔ لسی پینے کے بعد میں نے تھوڑی دیر ٹی وی دیکھی۔ٹی وی پر میں نے کوچھ اسلامی پروگرامات دیکھے۔ دوستو ذاتی طور پر مجھے اسلامی پروگرام دیکھنا بہت اچھے لگتے ہیں اسی لئے جب بھی میں ٹی وی چلاتا ہوں تو اسلامی پروگرام دیکھتا ہوں۔اب گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔اس لیے انہوں نے مجھے کھانا دیا ۔کھانا کھا کر میں اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ڈیڑھ دو گھنٹے آرام کیا اور آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو موسم بہت ہی خوبصورت تھا۔ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی اور آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے تھے۔دوستو جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ گرمیوں میں جب بھی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی ہے تو انسان کو کتنی خوشی ہوتی ہے۔اسی لیے میں بھی موسم انجوائے کرنے کے لیے اپنے کھیتوں کی طرف چل دیا۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ دیہات میں کھیتوں کا منظر بہت ہی خوبصورت ہوتا ہے اور اسے دیکھ کر دل کو سکون مل جاتا ہے۔دوستوں موسم انجوائے کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے اپنے گھر والوں کے ساتھ ان کے کاموں میں ان کا ہاتھ بٹایا۔دوستو اس کے بعد میں نے سوچا کہ بکریاں چرا لیتا ہوں۔دوستو اس لیے میں نے بکریوں کو چرانا شروع کر دیا۔ شام تک میں بکریاں چرا رہا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور بکریوں کو باندھ دیا۔ اس کے بعد میں نے شام کا کھانا کھایا کیا اور تھوڑی ہی دیر کے بعد ہلکی ہلکی بارش ہونا شروع ہوگئی۔

دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آئی ہوگی ۔میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب کا مددگار ہو۔

اللہ نگہبان
IMG_20210616_194607.jpg

IMG_20210616_192507.jpg

IMG_20210616_192455.jpg

IMG_20210616_192454.jpg

IMG_20210616_192445.jpg

IMG_20210616_192441.jpg
Greetings from me to all the brothers. I hope all my brothers are well. And I pray to Allah Almighty that all my brothers are in good health. And give health to those who are not in good health as soon as possible. Friends, I want to tell you. That health is very important in human life and we should take great care of health. When a person's health is not good, if he is asked about the value of health, that person can tell you the value of health and How important it is. Friends, if your health is good then you will be able to do everything properly and if your health is not good then you will be a burden on your family. I started my day today at 4:30 in the morning. It was one o'clock. I got up and first I went to the washroom to take a shower. After taking a bath I packed my clothes and polished my shoes. After that I started preparing to go to college. After getting ready, my family gave me breakfast. After breakfast, I got on my motorbike and left for college. When I got to college, I first met my teachers and then you sent your friends. Hello. After a while our class started and we started studying. After two hours it was time for our fun. We had fun and during the fun we talked a lot. Then we started studying again and after about half an hour it was time for our vacation. When I was off from college, I got on my bike and went home. The first thing I did when I got home was to wash my hands and face. And then the family gave me a glass of lassi. After drinking Lucy, I watched TV for a while. On TV, I watched some Islamic programs. Friends, I personally love to watch Islamic programs, that's why whenever I watch TV, I watch Islamic programs. Now my family had prepared lunch. So they gave me food. I went to my room. I rested for about two and a half hours and after resting, when I woke up, the weather was very beautiful. There was a cool breeze blowing and there were dark clouds in the sky. I know how happy a man is when there is a cool breeze in summer. That is why I went to my fields to enjoy the weather. As you all know, the view of the fields in the countryside. It is very beautiful and it gives peace of mind to see it. Friends, after enjoying the weather, I came back home. When I came home, I shared my hand in their work with my family. Friends, after that. I thought I would steal goats. Dude, that's why I started grazing goats. I kept the goats until evening and after that I came back home and tied the goats. After that I had dinner and after a while it started to rain lightly.

Friends, this is my diary for today. I hope you all liked it. I pray to Allah Almighty to help you all.

God is the Guardian

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Brother, you write a very good diary and make a good post

MashAllah bhut piyari post hy

آپکی ًڈایری بہت اچھی تھی اور آپ ایک محنتی لڑکے ہیں الللہ تعالی آپکو ضرور کامیاب کرے گا

aap ki diary aur photography bahut acchi hai

bahut Shukriya

Mashallah bhi apki daily report bhot achi hy or achi tasveran banai hy