Betterlife @faizanaliniazi The diary Game Date 17-06-2021

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20210617_194149.jpg
میری طرف سے میرے تمام دوستوں کو السلام میں امید کرتا ہوں میرے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں دوستوں آج میرے دن کا آغاز صبح تقریبا ساڑھے چار بجے ہوا صبح سویرے اٹھ کر سب سے پہلے میں نے وضو کیا۔ وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔نماز پڑھنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے چہل قدمی کرنے کے لیے اپنے گھر سے باہر چلا گیا ۔میں چہل قدمی کرنے کے لئے اپنے کھیتوں میں گیا ۔دوستوں چہل قدمی کرنا ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے ۔اس سے ہماری صحت میں مثبت اثرات آتا ہے۔اور ہماری صحت ان لوگوں سے بہت زیادہ اچھی ہوتی ہے جو صبح کی سیر نہیں کرتے ۔میں نے تقریبا ایک گھنٹہ چہل قدمی کی۔چہل قدمی کرنے کے بعد میں اپنے قریبی قبرستان چلا گیا۔جہاں پر میں نے اپنے دادا جان اور ابو جان کی قبر پر فاتحہ پڑھا ۔فاتحہ پڑھنے کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا ۔جب میں گھر آیا تو میں سب سے پہلے نہانے کے لیے واش روم چلا گیا۔نہانے کے بعد میں نے اپنے کالج کا یونیفارم پہنا۔پھر میں نے اپنے جوتوں کو پالش کیا۔میں نے کالج جانے کے لیے اپنی تیاری مکمل کرلی تو میں ناشتہ کرنے کے لئے اپنے کمرے سے باہر آ گیا۔جب میں اپنے کمرے سے باہر آیا تو مجھے گھر والوں نے ناشتہ دیا ۔میں نے صبح کا ناشتہ کیا جس میں میں نے دہی اور روٹی کھائی۔دوستو صبح کا ناشتہ اچھے طریقے کے ساتھ کرنا چاہیے کیوں کہ ہمارے دن کا آغاز صبح کے ناشتے سے ہوتا ہے۔ دوستو اس لئے میں بھی صبح کا ناشتہ اچھے طریقے کے ساتھ کرتا ہوں ۔صبح کا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے کالج کی طرف روانہ ہو گیا۔دوستوں میں تقریبا آدھے گھنٹے کے سفر کے بعد اپنے کالج پہنچ گیا۔کالج پہنچ کر میں نے سب سے اپنے دوستوں اور استادہ کو سلام کہا ۔اور پھر میں اپنے کمرے میں چلا گیا۔دوستوں ہمارے کالج کی پڑھائی صبح 8 بجے شروع ہوتی ہے۔جب میں سکول گیا تو اس وقت ہماری کلاس لگنے میں تقریبا دس منٹ رہتے تھے ۔ان دس منٹ میں میں نے اپنی پڑھائی کی ۔دس منٹ کے بعد ہمارے کالج کی پڑھائی شروع ہوگی۔دوستو ہمارے کالج کی چھٹی تقریبا 11 بجے ہوتی ہے ۔اور آج بھی ہمارے کالج کی چھٹی 11:00 ہوئی ۔چھٹی کے بعد میں اپنے گھر واپس آ گیا۔ جب میں گھر واپس آ رہا تھا تو مجھے ایک دوست نے کہا کہ بھائی جان آپ مجھے گھر لے جائیں گے میرا موٹر سائیکل خراب ہے۔میں نے اپنے دوست کو کہا کہ جی ضرور میں آپ کو آپ کے گھر تک پہنچا دوں گا۔اسی لیے میں نے اپنے دوست کو اپنے ساتھ لیا اور ہم دونوں ایک ساتھ اپنے گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔میں نے سب سے پہلے اپنی دوست کو اس کے گھر آتا رہا اور پھر میں اپنے گھر آگیا۔جب میں گھر آیا تو میرے گھر والوں نے مجھے سب سے پہلے ایک گلاس لسی کا دیا۔دوستوں میں نمکین لسی زیادہ پسند کرتا ہوں ۔دوستو میں آپ مجھے بھی بتا دوں کہ نمکین لسی ہماری صحت کے لیے اچھی ثابت ہوتی ہے ۔لسی پینے کے بعد میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا تھا۔ہم سب گھر والوں نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا ۔کھانا کھانے کے بعد میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔جب میں اٹھا تو اس وقت تقریبا تین بج رہے تھے ۔جب میں اٹھا تو میں نے سب سے پہلے ایک گلاس لسی کا پیا جو دوپہر کے کھانے کے بعد بچ گئی تھی۔لسی پینے کے بعد میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا۔دوستوں میں نے اپنے کالج کی پڑھائی کی۔میں نے تقریبا ایک سے دو گھنٹہ پڑھائی کی کی۔پڑھائی کرنے کے بعد میں چہل قدمی کرنے کے لیے اپنے گھر سے باہر چلا گیا۔جب میں اپنے گھر سے باہر جا رہا تھا تو میں نے رستے میں اپنی ایک دوست کو دیکھا۔میرا دوست بھی چہل قدمی کرنے کے لئے جا رہا تھا۔میں نے اپنے دوست سے کہا کہ بھائی جان لو کہ ہم دونوں ایک ساتھ چہل قدمی کر لے جائیں گے۔

دوستوں سے تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو میری ڈائری پسند آئی ہوگی ۔

میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ میری تمام مسلمان بھائیوں کا نگہبان ہو۔

اللہ حافظ

IMG_20210617_183701.jpg

IMG_20210617_183700.jpg

IMG_20210617_183658.jpg

IMG_20210617_183655.jpg
IMG_20210617_183717.jpg

IMG_20210617_183709.jpg

IMG_20210617_183706.jpg

I hope all my friends will be well and I am also well. Friends, my day started today at about 4:30 in the morning. I got up early in the morning and performed Wudhu first. After performing Wudhu, I offered Fajr prayers. After praying, I went out of my house for a short walk for a while. I went to my fields for a walk. It is very beneficial for our health. And our health is much better than people who do not walk in the morning. I took a walk for about an hour. Later I went to my nearest graveyard where I recited Fatiha on the graves of my grandfather Jan and Abu Jan. After reciting Fatiha I came back to my house. When I came home I first went to the washroom to take a bath. Gone. After bathing I put on my college uniform. Then I polished my shoes. When I finished my preparations for going to college, I came out of my room to have breakfast. When I came out, my family gave me breakfast. I had breakfast in which I ate yogurt and bread. Friends, breakfast should be done in a good way because our day would start with breakfast. Is. Friends, that's why I have breakfast in a good way. After having breakfast, I left for my college. After a journey of about half an hour, I reached my college. When I reached college, I did everything. I greeted my friends and teacher. And then I went to my room. Friends, our college studies start at 8 o'clock in the morning. When I went to school, our classes used to take about ten minutes. I did my studies. After ten minutes our college studies will start. Friends, our college holidays are around 11 o'clock. And even today our college holidays are at 11:00. After the holidays I returned home. ۔ When I was returning home, a friend told me, "Brother John, you will take me home. My motorbike is broken. I told my friend that I will definitely take you to your house. That's why." I took my friend with me and we both went to our house together. First I kept coming to my friend's house and then I came to my house. When I came home, my family members told me. First of all, give me a glass of lassi. I prefer salted lassi among my friends. Friends, let me also tell you that salted lassi is good for our health. After drinking lassi, my family prepared lunch. We all ate lunch together. After eating, I went to my room to rest. When I woke up, it was about three o'clock. When I woke up, I was the most. First I drank a glass of lassi which was left after lunch. After drinking lassi I went to my room to study. Friends I studied in my college. I studied for about one to two hours. .a study After I did, I went out for a walk. When I was going out of my house, I saw a friend of mine on the way. My friend was also going for a walk. He said to his friend, "Brother, know that we will go for a walk together."

I had my diary from friends. I hope you liked my diary.

I pray to Allah Almighty that Allah be the guardian of all my Muslim brothers.

Good Bye

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

bahut Shukriya

aap ki Dairy report aur photography bahut acchi hoti hai

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور آپ بہت اچھا کرتے ہیں جو آپ روزانہ لسی پیتے ہیں لسی گرمیوں میں بہت اچھی چیز ہیں