میری بہنوں کو اسلام علیکم میں دعا کرتی ہوں کہ رمضان المبارک کے صدقے آپ سب ٹھیک ہو میں بھی ٹھیک ہوں آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ جس جوس کو بنانے کا طریقہ شئیر کر رہی ہوں اگر میری بہنوں نے اس طریقہ کے مطابق جوس بنائیں گی تو بہت انجوائے کریں گی آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ خربوزے کا جوس بنانے کا طریقہ شئیر کر رہی ہوں جو کہ بہت ہی آسان کیلے اور سیب کے جوس بنانے کے طریقے کی ہی طرح کا طریقہ ہے اس کو بنانے کے لیے اتنی زیادہ چیزوں کی ضرورت بھی نہیں پڑتی بالکل کیلے اور سیب کے جوس کی طرح صرف دودھ اور چینی کی ضرورت ہوتی ہے آپ چلتے ہیں جوس بنانے کے طریقے کی طرف جوس بنانے کے لیے ہم کو جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
وہ مندرجہ زیل ہیں
دودھ
خربوزے
حسب ضرورت چینی
جوس جس طرح بنایا جاتا ہے آپ خربوزے کو لے کر اسے پانی سے اچھی طرح دھو لیں پھر اس کو کاٹ کر اندر کا بیج نکال لیں اور پھر اس کے اوپر کے چھلکے کو علیحدہ کر کے خربوزے کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں کرلیں پھر جوسر مشین لے کر اس میں ایک پاؤ دودھ ڈال کر اس میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے تربوزے کے کٹے ہوئے ڈال دیں پھر جوسر مشین چلا کر اس کا مکسچر تیار کرلیں جب اچھی طرح مکسچر تیار ہو جائے
تو پھر اس میں حسب ضرورت چینی ڈال کر ایک بار پھر مشین چلا دیں دو سے تین منٹ کے بعد جب آپ کو لگے کہ چینی حل ہو گئی ہو گی تو دودھ اور خربوزے کے مکسچر کو بچے ہوئے باقی دودھ میں شامل کر کے مکس کر دیں تو آپ کا خربوزے کا جوس تیار ہو جائے گا اس میں برف ڈال کر ٹھنڈا ٹھنڈا پئیں امید کرتی ہوں کہ میری بہنوں کو خربوزے کا جوس بنانے کا طریقہ پسند آیا ہوگا
To my sisters in Islam, I pray that the charity of Ramadan will be good for all of you. I am also fine. Today I am sharing with my sisters the method of making the juice. Enjoy today I am sharing with my sisters how to make melon juice which is very easy like how to make banana and apple juice but it requires so many ingredients. Just like banana and apple juice, only milk and sugar are needed. Moving on to how to make juice. The things we need to make juice.
They are as follows
The milk
Melons
Sugar as needed
The way the juice is made, you take the melon and wash it well with water, then cut it and remove the seed inside, and then separate the peel on top of it and cut the melon into small parts, then take the juicer machine. Add a cup of milk to it and add small pieces of watermelon in it, then run the juicer machine and prepare the mixture when the mixture is well prepared.
Then add sugar as required and run the machine again. After two to three minutes, when you think the sugar has dissolved, add the milk and melon mixture to the remaining milk and mix. So your melon juice is ready add ice and drink it cold hope my sisters like how to make melon juice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خربوزوں کا جوس بنانے کا طریقہ آپ نے تفصیل کے ساتھ اچھی طرح سمجھایا ہے بہت بہت شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ak marbni ma na dika yeah anam acha hai kharboza ka mosam ab khatam
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
خربوزہ اگر میٹھا ہو تو اس کا رس پینے کا اپنا ہی ایک الگ مزہ ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
tumra adab ap ku pasand aya ma na aj khola tu para msg
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit