Thy dariy game 12/4/2021

in hive-104522 •  4 years ago 

IMG_20210512_162910.jpg

Peace be upon you and God's mercy and blessings

I hope all of you friends will be fine. How are you fasting? Just saying goodbye to Ramadan. See the power of Allah Almighty from them today. It is raining everywhere today. The weather is very pleasant and The weather is very good and there is no hail today and the rain is continuing very fast. At this time we have received a lot of rain today because no one knows today. The moon will become night and we will know in the evening. Brother, today the rain has come by Allah Himself because the evening will get better and nowadays people are also walking, so no one knows whether the evening will get a chance or not, I said let's have a happy day, so I have cut my hair etc. from time to time and I have also taken my brother to do it and also have a younger nephew. I have also cut his hair and we are just coming back for haircut and it is raining a lot. It's fast and it's a very fun season. Today's fast is also going very well. After that I went to meet my friends and gossip with them. They also said, "Brother, tomorrow will be Eid, God willing." No, it is 29. The moon is fasted. It looks like trust. I don't know. It will be known in the evening. After the evening prayer, the weather is very bad today. I went to the city with my mother to visit my mother, etc., and take them without taking them, which I have not received for about two thousand years, and my mother has a heart problem, so what we have is not very close to us. Take care, nowadays the work is just like that, the business is closed and the needs of the house are very high, so we don't have to ask all of you to serve your parents because when they get old. Children have the right to be the support of their parents because our society today is not going to the wrong shores. Old parents are kicked out of the house. They think that it is too much for us. What should I do when you go out, when you see other people, you serve them a lot, so my request to all of you brothers, why do you serve your parents as much as possible? Parents do not meet again and again in life or friends, relatives, etc., all of them meet, but parents meet once. Do them a lot of service. Friends, friends, this is what I had to talk to you, so take great care of yourself and grow up. Meet the little ones with great sincerity and morality. Thank you, Hafiz

IMG_20210512_153838002.jpg

IMG_20210512_153844170.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ لوگوں کے روزے کیسے جا رہے ہیں بس رمضان بھی کہنا الوداع ہو رہا ہے ان سے آج اللہ تعالی کی قدرت دیکھو آج ہر جگہ بارش ہو رہی ہے موسم کافی خوشگوار ہے اور بہت ہی اچھا موسم ہے جو ہے نہ آج اولے بھی پڑے ہیں اور بارش بہت تیزی سے جاری ہے اس ٹائم تو آج بارش کا ہم نے بہت انجوائے کیا کیونکہ آج کوئی پتہ نہیں چاند رات ہو جائے شام کو پتہ چل جائے گا تو اس لیے ہم بھائی جو ہے نا آج بارش اللہ خود کر کے آ گئے ہیں کیونکہ شام کو بہتر ہوجائے گا اور آج کل لوگ بھی چل رہا ہے تو کوئی پتہ نہیں شام کو موقع ملے یا نہ ملے تو میں نے کہا چلو خوشی کا دن ہوگا تو اس لیے میں نے ٹائم سے اپنے بال وغیرہ کٹوا لیے ہیں اور میں اپنے بھائی کو بھی لے کے گیا ہو اس کو بھی بالکل کروائیں اور چھوٹا بھتیجا بھی ہے اس کے بھی میں نے بال کٹوائے ہیں اور ہم ابھی بال کٹوا کے واپس آرہے ہیں اور بارش بہت تیز لگی ہوئی ہے اور بہت ہی مزے کا موسم ہے آج کا روزہ بھی بہت اچھا جا رہا ہے اس کے بعد میں اپنے دوستوں سے ملنے گیا اور ان سے گپ شپ لگائیں تو وہ بھی کہنے لگے برادر کل انشاءاللہ عید ہوگی کیونکہ 29 ہیں روزے بنے گئے چاند توکل کا لگ رہا ہے پتا نہیں شام کو پتہ چل جائے گا مغرب کی نماز کے بعد آج موسم بہت خراب ہے شام کو شہرت والی بات ہے کہ چاند نظر نہ آئے پھر میں واپس آ کے میں اپنے والدہ کے ساتھ جو ہے نا مدر شہر چلا گیا ڈاکٹر کے پاس وہاں پر اپنی والدہ کا چکر وغیرہ اور ان کو بغیر لے کے دیں جو تقریبا دو ہزار تک نہیں ملی ہے اور میری والدہ کا دل کا مسئلہ ہے اس لیے جو ہے نہ ہم لوگ تقریبا بہت خیال رکھتے ہیں آج کل کام بھی ایسے ہی بس کاروبار بند ہوئے پڑے ہیں اور گھر کی ضروریات بہت زیادہ ہیں تو اس لیے ہم جو ہے نہ آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے والدین کی خدمت کیا کریں کیونکہ جب وہ بڑھاپے میں جاتے ہیں تو بچوں کا حق ہے کہ وہ والدین کا سہارا بنے کیونکہ آج کل ہمارا معاشرہ جو ہے نا بہت غلط ساحل پہ جارہا ہے بوڑھے والدین کو گھر سے باہر نکال دیتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہمارے اوپر بہت ہی تو ایسا کبھی مت کرنا والدین کی خدمت کیا کروں جب آپ لوگ باہر نکلتے ہو تو دوسرے لوگوں کو دیکھتے ہو تو ان کی بہت خدمت کرتے ہو تو اسی طرح میری ریکویسٹ آپ سب بھائیوں سے کہا والدین کی زیادہ سے زیادہ خدمت کیا کریں کیونکہ والدین بار بار زندگی میں نہیں ملتے یا دوست رشتہ دار وغیرہ یہ سب مل جاتے ہیں پر ماں باپ ایک دفعہ ملتے ہیں ان کی بہت زیادہ خدمت کیا کریں دوستو بس دوستوں آپ سے یہی بات کرنی تھی تو اپنا بہت زیادہ خیال رکھا کریں اور بڑے چھوٹوں سے بڑے خلوص اور اخلاق سے ملا کریں شکریہ اللہ حافظ
IMG_20210512_153810452.jpg

Uploading image #5...

IMG_20210512_153822145.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Dear brother thek kaha apny hamary han bhi kafi ziada barish hoi.

G janb

G han bhai barish hoi tu thori diar kay leay per kafi mazy ka mosam ban gea