Better life 14..5..2021

in hive-104522 •  4 years ago 

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you. I hope you are all well and well. Please tell me how your second day of Eid is going. I came to my shop and after they came I prepared my goods etc. and I sat at the shop and then a friend of mine came with him and I said let's eat and drink a little bit then he got another better and a salt When it was brought, we said, "Let's sit down and eat. We ate for a while. We didn't go out. We were told to look at the mountains. We made some fickle things." I think he is a very good friend of mine to hang out with. I am often filled with him because he is my heart and he is a very good servant of my heart. It is not so much fun. Is it because it was posted on the blog that people were not going out of their homes because of the dangers of corona the government has tightened the people who go out, the police call them Go home, you can't go anywhere because of this, you just have to come and go to the house of those who are close to home, and you can't go anywhere in the city, just because of noon.

IMG-20210512-WA0006.jpg

IMG-20210512-WA0007.jpg

IMG-20210512-WA0008.jpg

IMG-20210512-WA0009.jpg

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ سب
دوست خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ لوگ سنائیں آپ کا عید کا دوسرا دن کیسا گزر رہا ہے میرا تو جناب ایسے گزر رہا ہے کہ میں صبح آٹھ بجے اٹھا اور نہاد ہو کے میں اپنی دکان پر آگیا اور ان کے آنے کے بعد میں میں نے اپنا سامان وغیرہ تیار کیا اور میں دکان پر بیٹھ گیا اور پھر میرا ایک دوست آگیا اس کے ساتھ میں نے کہا تھوڑا کچھ کھا پی لیتے ہیں تو وہ ایک اور بہتر اور ایک نمکو لے کے آ گیا تو ہم نے کہا چلو ہم بیٹھ کے کھاتے ہیں وہ کھا کے ہم تھوڑی دیر کے لیے ہیں نہ ہم باہر نکل گئے تو ہمیں تھوڑا سا کہا کہ پہاڑوں کا نظارہ وغیرہ دیکھیں تو ہم لوگوں نے کچھ چنچل وغیرہ بنائی اور بہت اچھا لگا مجھے اس کے ساتھ گھومنے پھرنے کے لیے وہ میرا بہت اچھا دوست ہے میں اس کے ساتھ اکثر بھر جاتا رہتا ہوں کہ ان کے اس کے ساتھ میرا دل لگا ہوا ہے اور بہت اور دل کا بہت اچھا بندہ ہے یہ تو اتنا خاص مزہ نہیں آیا کیونکہ اس بلاگ پر لگا ہوا تھا لوگوں کے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے تھے کرونا کے خطرات کی وجہ سے حکومت نے سختی کی گئی ہیں جو لوگ باہر نکلتے ہیں تو پولیس والے ان کو کہتے ہیں گھر چلے جاؤ اس کی وجہ سے کہیں بھی جا نہیں سکتے بس جو قریب قریب گھر ہیں ان کے گھر میں آنا جانا ہے اس کے علاوہ دورہ شہر کہیں نہیں جا سکتے صرف نون کی وجہ سے
Special thanks for supporting
@yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Ap ki post bhot achi hay

Thank u bhai

ماشاءاللہ بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے اللہ آپ کو خوش رکھے اور میری طرف سے عید مبارک

Thanks bhai apko eid ka dosar din mubrk ho

ےآپکی پوسٹ پڑھی کافی اچھی لگی