Peace be upon you and mercy be upon you
I hope all my brothers and sisters will be fine. How did you all go on the day of Eid? I have not spent three days of Eid in the shop. I was just busy with the children and some of my routine today is like this. No, I woke up at nine o'clock in the morning, I went to the washroom, I came back from the washroom, and I went to the subcontinent. Then I took out my bike and when I reached the shop, Opened my shop then i sprayed water all over the shop then i cleaned my whole shop i made wool of suicide machine i sat comfortably then my friend owais When the call came, he said to me, "Where are you?" I said, "I am at the shop." He told me, "I am coming. Then we will sit down and gossip." I told him to come. He came to me. First I ordered a bottle and we both got together. Shortly after that he said to me, "I like my drink very much." So I said, "Okay, I'll make you some tea." Every time I made tea for him then he got a call from home and he left then it was noon time then a friend of mine says let's make something today I said let's take it my friend take it He came and after that he brought green chillies, onions and coriander etc.
In the afternoon we made liver and then I told him the liver is about to be cooked so we brought bread from another market and we both started eating together again so he said there must be a lot of man. I said, "Okay, bring it. Then we ate and we went back to our shop."
Then I made a sauce for the burger, for which I first brought yogurt. Then I called for Maniz. After I called for Maniz, I put four or five Lesson tablets in what I have. I put the pepper and grind it in the machine. After grinding in the advisor, I put it in a box and I put it on the table.
After that, it was time for Asr prayers. After Asr prayers, I did not think of cleaning my left hand, so I just brought it first, then I grabbed it and then I went to a friend's house. I made it before and I took it to the front of the bike and there I made it stand. After standing, I first hit it with water on the whole bike, then I just hit Kata, then I hit it. There was another soap that Shangwala had. I cleaned it again with it. After cleaning it, I stood in the bike group for a while. When she fell asleep, then I hit the cloth on top to make it completely clean.
Then it was time to close my shop, so I put some stuff in the fridge first and then I closed the shop and went to my friend. From here I took the neck for the baby. And I got down from the tree and then I went to my house
As soon as I got home, my little boy started crying when he saw me, so I picked him up and I took him out and left. I stayed out with him for a while, then he brought me home and then he ate everything. When we were ready, we all ate together. After eating, I would gossip with my family. After some reason, I came to my room and I drank a cup of tea and tea. Later, when I was getting ready for bed, I said, "I'm sleeping now. OK, friends, take good care of yourself and remember me in your prayers."
Lastly I want to say a little about friends
I have a request from all of you friends, if a person turns something upside down by mistake, don't bring it in front of the media, because you don't know under what circumstances he is or is not working. Don't make fun of. I request all my friends to text each other in person, but don't say bad things to any friend in front of anyone. OK friends, thank you so much.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
امید کرتا ہوں میرے تمام بھائی خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے عید کے دن آپ سب لوگوں کے کیسے گزرے ہیں میرے تو تین دن عید کے جو ہے نہ دکان پہ گزرے ہیں بس بچوں کے ساتھ مصروفیات رہی اور آج کی میری کچھ روٹین ایسے نہیں کہ میں صبح نو بجے اٹھا اٹھنے کے بعد میں واش روم کیا واش روم سے واپس آیا اور میں نے برصغیر کیا اس کے بعد میں نے اپنی بائیک نکالی اور میں شاپ شاپ پہنچتے تو سب سے پہلے میں نے شیڈول ٹائم شیڈول کھانے کے بعد میں نے اپنی دوکان کو کھولا اس کے بعد میں نے پوری دکان پر چھڑکاؤ کیا پانی کا اس کے بعد میں نے اپنی پوری دکان صاف کرنے کے بعد میں نے خود کشی کی مشین کی اون کرنے کے بعد میں آرام سے بیٹھ گیا پھر میرے دوست اویس کی کال آئی تو مجھے کہنے لگا آپ کدھر ہو میں نے کہا میں دکان پہ ہوں تو وہ مجھے کہنے لگا میں آ رہا ہوں پھر بیٹھ کے کچھ گپ شپ لگائیں گے تو میں نے اس کو بولا کہ آپ آ جاؤ وہ میرے پاس آیا تو میں نے سب سے پہلے ایک بوتل منگوائی اور ہم دونوں نے مل کر بھی اس کے کچھ ہی دیر بعد پھر وہ مجھے کہتا ہے میرا چاہنے پینے کو بہت دل کر رہا ہے تو میں نے کہا چلو ٹھیک ہے میں چائے بناتا ہوں آپ کے لیے پھر میں نے اس کے لئے چائے بنائی پھر اس کو گھر سے کال آگئی اور وہ چلا گیا پھر دوپہر کا ٹائم ہوگیا تو میرا ایک دوست کہتا ہے کہ آج کچھ بناتے ہیں میں نے کہا چلو ٹھیک ہے آپ لے آؤں وہ میرا دوست لے جی لے کے آ گیا اور اس کے بعد سبز مرچیں پیاز اور دھنیا وغیرہ لے کے آیا
دوپہر کو ہم نے کلیجی بنائیں اور پھر میں نے اس کو بولا ابھی کلیجی پکانے والی ہے تو ہم نے پھر دوسری مرکیٹ سے ہم نان لے کے آئے اور ہم دونوں نے پھر مل کے کھانا سٹارٹ کر دیا تو وہ بولا یار بہت بھی ہونی چاہیے تو میں نے کہا چلو ٹھیک ہے آپ بھی لے آؤ اس کے بعد ہم نے کھانا کھایا اور ہم پھر میں اپنی دکان پر آگیا
پھر میں نے برگر کے لیے ایک چٹنی بنانے دئی تھی اس کے لئے میں سب سے پہلے دہی لے کے آیا اس کے بعد میں نے مانیز منگوائی مائنیز منگوانے کے بعد میں نے جو ہے نہ اس کے اندر چار پانچ لیسن کی گولیاں ڈالیں اس کے بعد میں نے کالی مرچ ڈالیں اور مشین میں گرینڈ کر لیا مشیر میں گرینڈ کرنے کے بعد میں نے اس کو ایک ڈبے میں ڈال دیا اور میں نے ٹیبل کے اوپر رکھ دی
اس کے بعد عصر کی نماز کا ٹائم ہوگیا عصر کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے جو ہے نہ اپنی بائیں کے صاف کرنے کا سوچا تو میں سب سے پہلے صرف لے کے آیا اس کے بعد میں نے بانٹی پکڑی پھر میں نے ایک دوست کے گھر سے پہلے بنایا اور میں نے بائی ٹوٹی کے آگے لے گیا اور وہاں پہ میں نے اس کو کھڑا کر دیا کھڑا کرنے کے بعد میں نے اس کو پہلے پوری بائیک پر پانی مارا اس کے بعد میں نے صرف کیٹا کی ماری اس کے بعد میں نے ایک اور صابن تھا جو شینگ والا اس کو میں نے پھر اس کے ساتھ صاف کیا صاف کرنے کے بعد پھر میں بائیک گروپ میں تھوڑی دیر کھڑی کی گئی جب وہ سو گئی تو پھر میں نے اوپر کپڑا مارا تھا کہ بالکل صاف ہو جائے
پھر میرا دوکان بند کرنے کا ٹائم آ گیا تو میں نے سب سے پہلے فریج کون کیا اس کے اندر میں نے کچھ سامان رکھا اور میں پھر دکان بند کر کے چلا گیا اپنے دوست کے پاس یہاں سے میں نے بچے کے لیے گردن لیا اتارنے تھی اور میں نے وہاں سے اتاریں درخت سے اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف چلا گیا
جیسے میں گھر پہنچا تو میرا چھوٹا بچہ مجھے دیکھ کے رونے لگا تو میں نے اس کو اٹھایا اور میں پھر اس کو باہر لے کے چلا گیا تو اس کے ساتھ میں تھوڑی دیر باہر رہا پھر اس کو گھر لے کے آیا تو پھر سب کھانے کے لئے ریڈی ہوئے تھے تو ہم سب لوگوں نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں نے گھر والوں سے تھوڑی سی گپ شپ لگائیں گے کا سبب لگانے کے بعد میں اپنے روم میں آ گیا اور میں نے ایک کپ چائے پی اور چائے پینے کے بعد میں سونے کی تیاری میں لگ گیا تو میں نے کہا اب میں سوتا ہوں اوکے دوستو اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا
لاسٹ میں ایک چھوٹی سی بات کرنا چاہتا ہوں دوستوں کے بارے میں
میری آپ سب دوستوں سے ایک ریکویسٹ ہے اگر کسی انسان سے غلطی سے کوئی کام الٹا ہو جاتا ہے تو اس کو میڈیا کے سامنے نہ لے کے آیا کرو کیوں کہ پتا نہیں وہ کس حالات میں جو ہے نہ کام کر رہا ہوتا ہے تو سب اس کا مذاق نہ اڑایا کرو میری سب دوستوں سے ریکویسٹ ہے میں آپ کو ایک دوسرے کو پرسنل میں میسج کر لیا کرو پر کسی کے سامنے کسی دوست کو برا بھلا مت کہو اوکے دوستوں تھینک یو سو مچ اپنا بہت زیادہ خیال رکھنا اللہ حافظ
Special Thanks for supporing
Good post sir.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھاٸی آپ سارا دن مصروف ھوتے ھیں اپ کام بھی اچھا کر رھے ھیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
MashAllah great effort
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Walaikum salaam fazal bhai ap ne photography bhut achi ki he
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
@fazalniazi12 aapki baat bilqul theek hai Bhai . Kisi ko naseehat krni ho to hmesha akelay main krnay chahiay .dear aapki diary bahut umda hai ... Aapki photography bhi bahut piyari hai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah bhai achi bat hy ap nay doston kay sath program kea thora insan fresh ho jata hy in chezon say
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit