Seek help from Allah said Barakatuh
I hope all of you friends will be fine. How are you all going to fast in Ramadan? My routine today has been the same. I got up at 2:50 am and went to the washroom after that. I did not go to get yoghurt. When I came back, all the brothers and sisters were ready for sehri. We all prayed together after sehri. After praying, we prayed and then fell asleep. Went and after waking up at about nine o'clock I changed the washroom, washed, washed clothes, etc. Then I took out my bike and I went straight to the shop. After they left, I opened the first shirk. And then after I cleaned my shop I moved the whole shop stuff from one place to another and I cleaned the whole shop counters etc. After cleaning I used the photostat machine because Today we were going for a walk when a friend of mine came and I put him in my shop
We had to go when at about one o'clock in the morning we left here and went to Gujranwala on our bikes etc. and after that we had to go beyond Jalna Jhelum because we had to stay because it is a very lovely place to go. The people there were two or three friends and it was a lot of fun. We made a picture of the old buildings there. It is very old. They must have been there for many years. There are buildings from the British era and there is a very lovely atmosphere. There is plenty of space for you and your family to carry. These are old British-era buildings.
And it's a great place for the family, and if anyone has to come there, it's a great place for the family. We've been here a couple of times before, and I ate this time, and I loved it, all of you. I say that once you come for a walk, it is near Jhelum. There is a fort on the Jhelum banana side and there is a very lovely place. There are old buildings, old fields, houses, etc. There are people from all over the country and there are people from all over the country to visit and there is a very good video. It is very nice to you and for photography and today was my time to share with you and the old. Go to the place and what you have is very good. You don't get things. They are busy today. It's also very fun to read. Please, I have a very good place and it is a very nice place for photography. Take great care of yourself and remember Allah in your prayers
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے ٹھیک ٹھاک ہوں گے آپ سب لوگوں کے رمضان کے روزے کیسے جا رہے ہیں آج کی میری روٹین کو جیسے رہی کہ دو بج کے 50 منٹ میں اٹھا اٹھنے کے بعد میں واش روم کیا اس کے بعد میں دہی لینے چلا گیا نہیں لے کے جب واپس آیا تو سب بہن بھائی سحری کے لئے تیار تھے تو ہم سب لوگوں نے مل کے سحری کی سحری کرنے کے بعد نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد ہم لوگوں نے عبادات وغیرہ کی اس کے بعد میں سو گیا اور تقریبا میں نو بجے اٹھا اٹھنے کے بعد میں واش روم کیا نہایا دھویا کپڑے وغیرہ چینج کیے اس کے بعد میں نے اپنی بائیک نکالی اور میں سیدھا دوکان پر چلا گیا ان کے جانے کے بعد اس کے بعد میں نے سب سے پہلے شرک کھولا اور اس کے بعد میں نے اپنے دوکان کی صفائی کی صفائی کرنے کے بعد میں نے پوری دکان کے سامان کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر کیا اور میں نے پوری دکان کے کاؤنٹر وغیرہ صاف کیے صاف کرنے کے بعد میں نے فوٹو سٹیٹ مشین کی کیونکہ آج ہم نے گھومنے پھرنے کے لیے جانا تھا تو میرا ایک دوست آیا اور اس کو میں نے اپنی دکان پر بٹھایا
ہم لوگوں نے جانا تھا جب کہ صبح تقریبا بارہ ایک بجے ہم لوگ یہاں سے نکلے گجرانوالہ پر اپنی بائیک غیرہ پہ گئے اور ہم اس کے بعد جلنے جہلم سے آگے ہم نے جانا تھا کہ رہتاس کیوں کہ گھومنے کے لیے بہت ہی پیاری جگہ ہے ہم لوگ وہاں پے گئے دو تین دوست تھے اور بہت ہی مزا آیا وہاں پہ ہم نے پرانی عمارتوں کی پکچر بنائی کافی پرانی ہے تقریبا ان کو کافی زیادہ سال ہوگی انگریزوں کے زمانے کی وہاں پر بلڈنگ ہیں اور بڑا ہی پیارا ماحول ہے وہاں کا گھومنے پھرنے کے لیے اور فیملی کو لے کے جانے کے لیے بہت زیادہ رقبے ہے یہ انگریزوں کے زمانے کی پرانی عمارتیں ہیں
اور فیملی کے لئے بہت اچھی جگہ ہے اور وہاں پہ اگر کسی نے آنا ہے تو فیملی کے لئے بہت آؤٹ سٹینڈنگ جگہ ہے ہم لوگ تو ایک دو دفعہ پہلے بھی ہیں اور میں اس دفعہ کھا لیا اور مجھے بہت اچھا لگا آپ سب لوگوں کو بھی کہتا ہوں کہ ایک دفعہ آپ جو ہے نہ گھومنے کے لیے آئے یہ جیلم کے پاس ہے جہلم کیلا سائیڈ پہ قلعہ رتاس ہے اور بہت ہی پیاری جگہ ہے وہاں پہ جو ہے نا پرانی عمارتیں اور پرانے کھیت وغیرہ گھر وغیرہ اور کافی اچھی جگہ ہے وہاں پر گھومنے کے لیے وہاں پے لوگ اور کنٹری سے بھی لوگ آتے ہیں وہاں پہ گھومنے کے لیے اور کافی اچھا ویڈیو ہے وہ آپ سے اور فوٹو گرافی کے لیے تو بہت ہی نائس ہے اور آج کی میری یہی تھی آپ لوگوں سے شیئر کرنا اور پرانی جگہ پر جایا کریں اور جو ہے وہ آپ بہت اچھی ہو آپ لوگوں کو باتیں نہیں ملتی ہیں وہ آج لگے ہوتے ہیں پڑھنے کا بھی جو ہے نا بہت مزہ آتا ہے پلیز میری بہت اچھی ہوتی ہے اور فوٹو گرافی کے لئے تو بہت نائس جگہ ہے اپنا بہت زیادہ خیال رکھے اور دعاوں میں یاد رکھنا اللہ حافظ
Special thanks for supporting
@yousafharoonkhan
بھائی اپ نے عمارتوں کی پکچرز بہت خوبصورت بنائی ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ حماد بھائی آپ کا جو ہے نا آپ نے میری پوسٹ پر کمنٹ کیا تھا یو سو مچ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap eid sy phly ghomny phrny lag gaye ho
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ٹھیک ہے بھائی بہت شکریہ کمنٹ کرنے کے لئے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بھاٸی آپ نے بہت تاریخی قلعے کی بہت پیاری فوٹو بنائی ھیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah bhai ap kafi enjoy kr rhy hain or bhot peari tasverrain banai hy ap nay in ki mashalllah
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thank u
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit