میرا نام فوزیہ فیصل ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار سازہے۔

اسلام علیکم۔کیسے ہیں سب۔امید کرتی ہوں۔سب خیریت سے ہونگے۔أج میں اٹھی۔روز مرہ کی طرح۔منہ دھویا۔آج نماز کو بہت دیر ہو گئ تھی۔ادا نہیں کر سکی۔پھر میں کیچن میں گئ۔ناشتہ بنایا۔پھر سب کو اٹھایا۔ہم سب نے ساتھ میں بیٹھ کر ناشتہ کیا۔بہت مزہ آیا۔میں نے برتن اٹھاۓ۔کیچن میں رکھے۔برتنوں کو دھویا۔

IMG_20211205_153038.jpg

گھر کی صفائی کی۔اپنے کمرے کی ڈسٹنگ کی۔پھر آج شادی میں جانا ہے۔وہاں جانے کی تیاری کی۔سب سے پہگے میں نے کپڑے استری کیۓ۔پھر اپنے بال دھوۓ۔بالوں کو سوکھایا۔بیٹی کا سر دھلوایا۔اس کے بالوں کو رول کیا۔اس کو اپنے بال بنوانے کا بہت شوق ہے۔

IMG_20211205_143356.jpg

IMG_20211205_143344.jpg

پھر میں نے بیٹی کو تیار کیا۔ اس کو تیار کرنے کے بعد
بیٹے کو تیار کیا۔اس کے کپڑے تبدیل کیۓ۔اس کو دودھ پلاکر سولادیا۔تاکے خود آرام سے تیار ہوسکوں۔

IMG_20211205_143309.jpg

IMG_20211205_143250.jpg

پھر میں بھی تیار ہوگئ۔پھر ہم مارکی میں جانے کے لیۓ روانہ ہو گۓ۔وہاں گۓ۔تو بہت زبردست بنا ہوا ہے۔ہم نے بہت مزے کیۓ۔اور میں نے فوٹوگرافی بھی کی۔

پھر ہم گھر آگۓ۔بچوںکے کپڑے تبدیل کیۓ۔چاۓ بنائ۔تھک گۓ تھے بہت۔پھر میں نے اپنی ڈائری لکھی۔اور فوٹوگرافی کی۔جو آپ کے ساتھ شئر کر رہی ہوں۔

IMG_20211205_143225.jpg

IMG_20211205_143207.jpg

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

Ap n bht achi diary likhi h

Thnx

آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ہے

Loading...