سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا ساز ہے۔
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب سٹیمٹ۔امید کرتی ہوں۔کے آپ سب ٹھیک ہونگے۔اور سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہونگے۔اللّه پاک سب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھیں۔آمیں
صبح
آج میی صبح کا آغاز ۵ بجے ہوا۔میں اٹھی۔وضو کیا۔فجر کی نماز ادا کی۔اور قرآن پاک کی تلاوت کی۔اور سب کے لئے دعا کی۔پھر میں کیچن میں چلی گئ۔ناشتہ بنایا۔سب کو اٹھایا۔پھر ہم سب نے ساتھ میں بیٹھ کر ناشتہ کیا۔بہت مزہ آیا۔اتوار کا دن کچھ خاص ہوتا ہے۔سب ایک ساتھ ہوتے ہیں۔ایک ساتھ رہنے سے اتفاق میں برکت ہیں۔یہ تو ہم نے کتابوں میں بھی پڑھا ہوا ہے۔کے اگر آپ ایک گٹھے کی طرح رہو گے۔تو کامیاب رہو گے۔اگر گٹھے کو الگ الگ کر دو گے۔تو کامیابی نہیں ملے گی۔اسی لیۓ ہمیں چاہیے کے ہم سب کو مل جل کر رہنا چاہیۓ۔پھر ناشتے کے برتن دھوئیں۔اپنے کمرے کی ڈسٹنگ کی۔
دوپہر
آج دوپہر کب ہو گئ م۔پتہ ہی نہیں چلا۔پھر ہم نے مٹر چھیلیں۔کیونکے آج ہم نے چاول بنانے ہیں۔آج ہم نے آلو"مٹر والے چاول بناۓ۔جو گھر میں سب بہت شوق سے کھاتے ہیں۔چاول ہماری پسندیدہ ڈش ہے۔اور ساتھ میں رائتہ بھی بنایا۔اور پودینے کی چٹنی نہ ہو تو ہمارے میں سے کوئ بھی چاول نہیں کھاتا۔اس لیۓ میں یہ دونوں چیزیں پہلے بناتی ہوں۔اگر چٹنی کی کسی نے ریسیپی پوچھنی ہو تو میں حاضر ہوںا۔بہت مزے کے بنے ہیں چاول۔مزہ آگیا واہ جی واہ۔
پھر میں نے اپنے بیٹے موسی کو تیار کیا۔اس کے کپڑے تبدیل کیۓ۔پھر اس کو میں نے موسی کے پاپا کو پکڑا دیا۔
شام
دوپہر کے کھانے کے برتن دھوئیں۔پھر میاں جی جلیبیاں لے آئیں۔میں بہت شوق سے کھاتی ہوں۔بہت مزہ آیا۔
میرا موبائل کور بہت خراب ہوگیا تھا۔پھر آج میں اپنا کور لیکر آئ۔آؤٹنگ بھی ہو گئ۔
پھر میں گھر آگئ۔اور تھوڑا ریسٹ کیا۔پھر میں آرام سے اپنی ڈائری لکھنے بیٹھ گئ۔امید کرتی ہوں۔کے آپ کو میری ڈائری ضرور پسند آۓ گی۔ ہے۔
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آپ نے بہت اچھا کیا ہے جو موبائل کا کور لے لیا ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnx bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی اور ماشاءاللہ آپ نے اپنے بیٹے کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے اللّٰہ پاک آپ کے بیٹے کی عمر دراز کرے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameen nd thnx
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apny bhot achy dairy likhi hy aur photography bhi bhot bhot hi ziada achii hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanku sister
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit