سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔
امید کرتی ہو سب ٹھیک ہونگے ۔
آج میں آپ سب سے مرغی کے پنجو کے فوائد شیر کرو گی ۔
فوائد
مرغی کے پنجے کئی حوالوں سے بہت اہم خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں ان کی سب سے پہلی خاصیت یہ ہے کہ یہ کافی خوش ذائقہ ہوتے ہیں اور ان کا بھی سالن مرغی اور بکرے کے پائے کی طرح پکایا جا سکتا ہے- اس کے علاوہ اس کی یخنی بھی بنائی جا سکتی ہے یہ کافی کم قیمت ہوتے ہیں اس لیے اس کو متوسط طبقے کے لوگ بھی آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں- اس کے علاوہ اس کے اندر ایک خاص کیمیائی مادہ کیلگن موجود ہوتا ہے جو کہ بہت ہی مہنگے میک اپ کے سامان کے اندر استعمال کیا جاتا ہے- کیلیگن کی موجودگی کے سبب مرغی کے پنجے جلد کے لیے بہت فائدہ مند ہوتے ہیں یہ ایک خاص قسم کی پروٹین ہوتی ہے جو کہ پورے جسم کو ایک ساتھ باندھ کر رکھنے میں معاون ثابت ہوتا ہے
استمال
مرغی کے پنجے بے کار نہیں اور اگر دیسی مرغی کے مل جائیں تو سونے پر سہاگہ
کیا آپ مرغی کے پنجوں کا سالن کھانے سے کراہت محسوس کرتے ہیں
زیادہ تر اس کا استعمال دوا سازی میں کیا جاتا ہے۔ یہ عموما بازاری اور پیکٹ کے کھانوں میں لذت بڑھانے کے لیے بطور ایک خفیہ جزء ترکیبی استعمال ہوتا ہے۔ نوڈلز، چکن اسٹاک اور اسنیکس کے لئے بنائے جانے والے چکن فلیورز میں اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔
امید کرتی ہو سبکو مرغی کے پنجو کے بتاۓ ہوئے فوائد پسند اے گے۔
شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ڈائری تیار کی
مرغی کے پنجوں کو میں خود بڑے شوق سے پکاتا اور کھاتا ھوں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnx bhai
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے پنجو کے فوائد بہت اچھے سے بتائے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thnku sister
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے مرغی کے پنجوں کے فوائد بڑی تفصیل سے بتائے اور ان کی فوٹو گرافی بھی اچھی کی ہے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ap n murghi k pnjon k feaid bht tafseel s byaan kiye hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit