اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب۔امید کرتی ہوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے سٹیمٹس۔جیسا کے آپ سب جانتے ہیں۔کے اس سال سٹیمٹ نومینیشن ہو رہی ہے۔جیسا کے ہم سب جانتے ہیں۔اس کمپیٹیشن کے لیۓ ہماری اردو کمینیوٹی بھی سیلیکٹ کی گئ ہے
Best community
@Urdu community
۔میں فوزیہ فیصل اس اردو کمیونٹی کو بیسٹ کمیونٹی سمجھتی ہوں۔کیونکے میں جب اس کمیونٹی میں آئ۔میرا بھر پور ویلکم کیا گیا۔اس کمیونٹی میں سب بہت اچھے ہیں۔سب ایک دوسرے کا بہت احساس کرتے ہیں۔اردو کمیونٹی کو بیسٹ سمجھاجاتا ہے۔اردو کمیونٹی میں میں اپنی قومی زبان بولتی ہوں۔اور ساتھ ساتھ اس میں مختلف زبانیں بولنے والے کو ایپریشیٹ بھی کیا جاتا ہے۔ اور بہت اچھا ویلکم بھی کیا جاتا ہے۔اور ہم اپنے اردگرد کے لوگوں کو گایڈ کر رہے ہیں کے وہ سب اس کمیونٹی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔جو پڑھے لکھے ہیں۔یا جو تعلیم سے محروم ہے۔وہ بھی اس کمیونٹی میں شامل ہوسکتے ہیں۔اس کمیونٹی میں روز مرہ کی روٹین"اور آرٹیکگز لکھتے ہیں۔ہم سب پوسٹ کرنے کے بعد ایک دوسرے کو ووٹ اور کمنٹس ضرور کرتے ہیں۔روز مرہ کی اس روٹین میں یوزرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔اور مجھے اس کمیونٹی پر گرو ہے۔کے یہ مجھے ہائ لیول پر لیکر جا ۓ گی
Best contributer
@yousafharoonkhan
۔یہ بیسٹ کنٹریبیوٹر ہیں۔یہ اردو کمیونٹی کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہیں۔گائڈ بھی بہت اچھا کرتے ہیں۔جب میں فرسٹ ٹائم اس کمیونٹی میں آئ۔تو میرا بہت اچھا ویلکم کیا۔بہت اچھا گائڈ کیا۔میں اردو کمیونٹی کی دل سے شکرگزار ہوں۔اور یہ ہماری پوسٹ اپ ووٹ کر کے ہماری حوصلہ افزائ کرتے ہیں۔اور بڑھاتے ہیں۔یہ بہت عرصے سے سٹیمٹ پر کام کر رہے ہیں۔اور ہماری پوسٹ پاور کو اپ کرتے ہیں۔میں سر یوسف ہارون کو ایک بیسٹ کنٹریبیوٹر سمجھتی ہوں۔
Best author
ویسے تو سب اپنی پوسٹ لکھتے ہیں۔لیکن
@Yousafharoonkhan کو بیسٹ سٹیمٹ رائٹر سمجھتی ہوں۔
Ap n pyari post tyar ki h.weldone
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Achi post likhi ha apny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit