The dairy game _13_8_2021

in hive-104522 •  3 years ago 

Hello dear friends, how are you? I hope you are all well and I am well now by the grace of Allah and you are living your life in a good way and I am living my life in the best way. My supplication is the supplication of Allah (swt) in the charity of Friday, may Allah (swt) forgive the Muslims who have passed away and may Allah (swt) help the Muslims who are in this world to do good deeds. Amen.

السلام علیکم پیارے دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی اللہ کے کرم سے اب خیریت سے ہوں اور آپ اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے اور میں بھی اپنی زندگی کو بہترین طریقے سے گزار رہا ہوں میری دعا اللہ پاک سے دعا ہے جمعہ کے دن کے صدقے میں جو مسلمان اس دنیا سے جاچکے ہیں اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جو مسلمان اس دنیا میں ہیں اللہ پاک ان کو نیکی کرنے کی توفیق دے آمین

Snapchat-224503889.jpg

IMG_20210813_191006806.jpg

This morning when I opened my eyes it was five o'clock so I got up and went out for a walk first. The weather there was very good in the morning so I had a good walk and walked back home. I went to Rome, changed my clothes and then had breakfast. After that I put my mobile on charging and then took medicine. After taking medicine, I went to bed. I wanted to go to the doctor again today. The rush was less so I did a check up and the doctor told me to get an injection so I got an injection and then walked back home so I went home and lay down on the bed and when my eyes were open at five o'clock I got up And I took a bath and got dressed and then went to see the hair outside for a while. When I came back from there, it was evening, so I came home and ate and then went to bed.

آج جب صبح میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے تو میں ا ٹھا اور سب سے پہلے باہر سیر کے لیے نکل گیا وہاں صبح کا موسم بہت اچھا تھا تو میں نے خوب سیر کی اور گھر واپس چل پڑا گھر آ کر کپڑے اٹھائے اور واش روم چل پڑا وہاں کپڑے تبدیل کیے اور پھر ناشتہ کیا اس کے بعد میں نے اپنے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور پھر دوا لی دوا لینے کے بعد میں لیٹ گیا تو میں نے آج پھر ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کرانا جان تھا تو میں گیا وہاں ہ رش کم تھا تو میں نے چیک اپ کرایا اور ڈاکٹر نے مجھے انجکشن لگوانے کے لیے کہا تو میں نے انجکشن لگوایا اور پھر گھر واپس چل پڑا تو میں گھر گیا اور چارپی پر لیٹ گیے تو جب آنکھ کھلی پانچ بج چکے تھے تو میں اٹھا اور نہایا اور کپڑے پہنے اور پھر کچھ دیر کے لیے باہر والی بال دیکھنے کے لئے چلا گیا جب وہاں سے واپس آیا تو شام ہو گئی تھی تو میں گھر آکر کھانا کھایا اور پھر لیٹ گیا یہ تھی میری آج کی مصروفیات الله حافظ

IMG_20210813_190942628.jpg

16288672902233264356337639634410.jpg

Specail thanks

@Yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam 1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
  ·  3 years ago (edited)

آپ بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے آپ بہت محنت کرتے ہو

Thanks

Excellent photography and nice post.i appreciate your photography and post.

Thanks

اللہ پاک آپ کو صحت دے آمیں

Thanks

MashAllah very nice post dear brother and great job done

Thanks

بھائی اللہ آپکو صحت دے امین

Thanks

نبیل بھائی آپ نے بہت اچھے فوٹو بنائے ہیں اور اچھی ڈائری لکھی ہے

نبیل بھاٸل اچھی پوسٹ تیار کی ہے۔