The dairy game .31.5.201.

in hive-104522 •  3 years ago 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سب دوست کسیے ھو امید کرتا ھوں آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ھوں گے اور اچھے دن گزر رھے ھوں گے

الحَمْدُ ِلله جب میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے اور میں اپنی چارپاٸی سے اٹھا اور پھر سیر کے لیے نکل پڑا وہاں کا موسم بہت بہترین تھا میں نے وہاں ایک لبمی واک کی اور واپس گھر آیا اور پہلے واش روم کیا وہاں خوب نہایا اور کام والے کپڑے پہنے اور ناشتہ کیا اور گھر مستری استاد کے انتظار کیا کچھ دیر بعد وہ آیے اور ان کے ساتھ میں کام پر چل گیا اور آج ہم نے ایک جگہ دیوار بنانے جانا تھا کچھ دیر بعد ہم ان کے گھر پہنچ گے اور ان سے دعا سلام کی اس کے بعد ہم نے اپنے کام کو سیدھا کیا اورمٹی کا گارہ بنایا اس کے بعد اپنے کام کو شروع کر دیا اور ہم نے اپنے کام کو اچھا طریقے سے کیا اورہم نے گیارہ بجے تک کام کیا اور گرمی بہت ہوگی تھی اور ہم نے تھوڑی دیر بیٹھے ہم نےمیٹھا پانی پیایا اور اس کے بعدکام کو شروع کر دیا اور ہم نے ایک بجے تک کام کیا اور اس کے بعد انہوں نے ہم کو کھانا کھانے کے کہا اور ہم نے اپنے کام کو روکا دیا اور ہاتھ منہ دھویا اور کھانا کھانے کے لیے بیھٹے گے ہم نے آرام سے کھانا کھایا اور اس ہم لیٹ گے اور ہماری آنکھ لگ گی اور آنکھ کھلی تو تین بج چکے تھے تو اس کے بعد ہم نے کام کرنا شروع کردیا اس کام کو ہم نے پانچ بجے ختم کیا اور اپنے ضرورت کے سامان کو دھویا اور ایک جگہ رکھا دیا پھر گھر کی طرف چل پڑے اور استاد نے مجھے کو اپنے گھر پہنچایااور میں نے ان کا شکریہ ادا کیا اور وہ اپنے گھر چل پڑا اور میں گھر آیا تو پہلے منہ ہاتھ دھویا کپڑے تبدیل کیے اس کے بعد والی بال کھلنے چل گیا اور جب ختم کیا تو شام ہو گی اور میں بھی گھر آگیا اور یہ رہامیرا آج کا دن الله حافظ

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
I hope you are all well and have a good day

Praise be to Allaah. When I opened my eyes, it was five o'clock and I got up from my bed and then went for a walk. The weather there was very good. I took a long walk there and came back home. Dressed in work clothes and had breakfast and waited for the master at home. After a while he came and I went to work with him and today we were going to build a wall somewhere. After a while we will reach his house and ask him. After that we straightened our work and made mud, then we started our work and we did our job well and we worked till eleven o'clock and it was very hot and we We sat down for a while, we drank fresh water and then we started working and we worked until one o'clock and then they told us to eat and we stopped our work and washed our hands and mouth and ate We will sit down to eat. We ate comfortably and we will lie down and our eyes will be closed. When we opened our eyes, it was already three o'clock. Then we started working. We finished the work at five o'clock and washed our necessities and put them in one place then walked towards the house and the teacher took me to his house and I thanked him and he walked to his house and I went home. Did you wash your face first, change your clothes, then go for a haircut and when you finish, it will be evening and I will come home too.

IMG_20210531_184349.jpg

IMG_20210531_184336.jpg

IMG_20210531_182310.jpg

IMG_20210531_181809.jpg

IMG_20210531_181706.jpg
Specail thanks
@yousafharoonkhan
Regard
@ghulam1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

واعلیکم سلام غلام بھاٸ محنت مزدوری والا کام مشکل ہے

شکریہ

اللہ پاک آپکو آسان رزق عطا کرے