The dairy game /9/8/2021

in hive-104522 •  3 years ago 

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you dear friends I hope all of you friends will be fine and by the grace of Allah I am fine too

I pray to God to help every Muslim to recite the Qur'an and pray. Amen

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* ‎
پیارے دوستو کیسے ہو مجھے امید ہے آپ سب دوست ٹھیک ہوں گے اور اللہ کے کرم سے میں بھی ٹھیک ہوں

میری اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک ہر مسلمان کو قرآن اور نماز پڑھنے کی توفيق دے آمین

IMG_20210809_173413.jpg
When I opened my eyes this morning, it was five o'clock, so I got up and went for a walk in the green fields first. And then he walked home, then he came home, picked up his work clothes, and when he went to take a bath, he took a bath, then he took off his clothes, then he had breakfast, then he cleaned his motorcycle, and then he went out and told me to go home, so I went to work. He picked up his friend from home and when he left, we had to go to Mianwali for work. When we left, we poured petrol from the petrol pump and then when he left, we took an hour. When the work started, first we prepared the spices and when it started, we worked till ten o'clock and sat for a while and it was very hot and water and printing and then we started the work till eleven o'clock. We stopped work and then prepared kawza and then started work then worked till twelve and then stopped then ate and then slept and when he woke up at three o'clock When they had finished, they made spices to start the work and then they took a bath and went to work. Hafiz

آج جب صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھےتو میں اٹھا اور سب سے پہلے سیر سبز کھیتوں میں سیر کے لیے نکل گیا تو وہاں سیر کی اور پھر آج صبح سویرے کھیتوں میں بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی تو میں نے خوب سیر کی اور پھر گھر چل پڑا تو گھر آکر کام والے کپڑے اٹھاۓ اور نہانے چل پڑا تو وہاں نہایا اور پھر کپڑے چہنچ کیے اور اس کے بعد ناشتہ کیا اور پھر موٹرسائيکل کو صاف کیا اور باہر نکلا اور گھر بتایا کر کام پر چل پڑا تو میں نے اپنے دوست کو گھر سے اٹھایا اور چل پڑے تو ہم نے کام پر میانوالی جانا تھا تو ہم چل پڑے تو ہم نے پٹرول پمپ سے پٹرول ڈاویا اور پھر چل پڑے تو ہمارا نے میں ایک گھنٹہ لگا تو پہنچ اور ان سے دعا سلام کی اور پھر کام شروع کردیا تو پہلے مصالحہ تیار کیا اور شروع ہوگے تو دس بجے تک کام کیا اورکچھ دیر کے لیے بیٹھ گیے اور گرمی بہت تھی اور پانی اور چاۓپی اور پھر کام کو شروع کردیا توگیارہ بجے تک کام کو کیا اور پھر کاوزا تیار کرنا تھا تو ہم نے کام کو روک دیا اور پھر کاوزا تیار کیا اورپھر کام کو شروع کردیا تو بارہ تک کام کیا اور پھر روک دیا تو کھاناکھایا اور پھر سوگیے اور جب جب اٹھاۓ تین بج چکے تھے تو کام کو شروع کرنے کےلیے مصالحہ بنایا اور پھر نہاۓ اور کام پر لگ گے تو چھے تک کام اور پھر چھٹی کی اور سامان کو صاف کیا اور رکھ اور گھر چل پڑے تو جب گھر پہنچ تو شام ہوگی یہ تھی آج کی ڈاٸری الله حافظ

IMG_20210809_204906.jpg

IMG_20210809_173408.jpg

IMG_20210809_173404.jpg

Specailthanks

@Yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے خٹکیوں کی بھیڑوں کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے بہت اچھے بھائی۔

Thanks

آپ کی فوٹو گرافی بہت خوبصورت ہے

Thanks

آپ نے بھیڑوں کی اچھی تصویریں بناٸی ہیں

شکریہ

MashAllah very nice post dear brother and great job done ✅

Thanks

واعلیکم سلام بھاٸی آپ نے بھیڑوں کے بہت اچھے فوٹو بناۓ ہیں

Thanks

بھائی آپ نے بھیڑ بکریوں کے بہت اچھے فوٹو بنائے ہیں۔اور اچھی ڈائری ہے

Thanks

آپکی ھر پوسٹ بہت اچھی ھوتی ھے آپ اچھا کام کر رھے ھیں