The dairy game |5|8|2021

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear comrades I think all of you friends will be fine and you will be living a very good life and doing very good work and I am also fine by the grace of Allah and live my life in a good and best way Have been
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے ساتھیوں کیسے ہو میرا خیال ہے آپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور آپ بہت اچھی زندگی گزر رہیں ہوں گے اور بہت اچھا کام کررہے ہوںگے اور میں بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو اچھے اور بہترین طریقے سے گزر رہاہوں

IMG_20210805_190054.jpg
When I opened my eyes this morning, it was five o'clock, so I got up and went out for a walk first. Today I took a long walk outside and then I exercised and walked home. He took a shower and took off his clothes, then had breakfast and then charged his mobile phone.

آج صبح سویرے میری آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے تو میں اٹھا اور سب سے پہلے باہر سیر کے لیے نکل گیا باہر آج میں نے پہلے ایک لمباٸی واک کی اور پھر ورزش کی اور گھر چل پڑا گھر آکر پہلے نہانے واش روم گیا اور پھر نہایا اور اس کے کپڑے چہنچ کیے اس کے بعد ناشتہ کیا اور پھر موباٸل فون کو چارجنگ پر لگایا

IMG_20210805_185913.jpg

Then I went out and chatted with my friend for a while and then came back home. My father told me to bring some cooking utensils from the bazaar and I went to the bazaar and took some vegetables from the bazaar and After tomatoes and green peppers, he walked home again, came home and gave his luggage, and then his mobile phone came out of charging and the ticket started running on it for a while and then the food was ready. When he opened his eyes, it was five o'clock, he got up and took a bath, then he went out and played volleyball with his friends. When he came back, it was evening.
اس کے بعد میں باہر نکل گیا اور کچھ دیر اپنے دوست کے ساتھ گپ شپ کی اور پھر گھر واپس آیا تو مجھے اپنے ابو نے کہا کے بازار سے کچھ پکانے کے لیے سامان لے آٶ اور میں بازار گیا اور بازار سے سبزی لی اور اس کے بعد ٹماٹر اور سبز مرچ پھر گھر چل پڑا گھر آکر سامان دیا اور پھر اپنا موبائل فون چارجنگ سے نکلا اور اس پر ٹکٹ ٹوک چلنے لگ گیا کچھ دیر ٹک ٹوک چلی اور پھر کھانا تیار ہوگیا تھا تو کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر ارام کیا اور جب آنکھ کھلی تو پانچ بج چکے تھے تو اٹها اور نہایا اور پھر باہر نکل گیا اور باہر دوستو کے ساتھ والی بال کھیلا اور جب واپس آیا تو شام ہوگی یہ تھی آج کی ڈاٸرٕی الله حافظ

IMG_20210805_210532.jpg

IMG_20210805_210502.jpg

Specail thanks

@Yousafharoonkhan

Regard

@Ghulam1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے لیکن آپکو اور محنت کرنی پڑے گی

Thanks

واعلیکم سلام بھاٸی آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

Thanks

Your diary is very good, your work is going very well, keep doing your work like this

شکریہ

آپ کی استری خراب ہے تو کسی اچھے سے الیکٹریشن سے ٹھیک کروا لو بھائی

Thanks

Mashallah very nice pose with amazing photography

Thanks

Nice photogrophy.

شکریہ