اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
دوستو میں اج بھی سورج غروب ہونے کی چند تصویریں
شیئر کر رہا ہوں یہ جو تصویریں آپ دیکھ رہے ہیں یہ کل میں اپنے گاؤں کے ڈیرے پر تھا ہم نے وہاں خربوزہ کاشت کیا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو رہا تھا جب یہ تصویریں بنائی
💫 Sunset Photography,💫
![](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmdcdoKz9Ry1DD6x6pdhnFhYpZX7591BHe4JY1J4T7oVW2/IMG_20220407_035827.jpg)
اس کے بعد یہ جو دوسرے نمبر پر تصویر آپ دیکھ رہے ہیں یہ میں جب گھر کی قریب پہنچے والا تھا تو یہ تصویریں میں نے وہاں بنائی
![IMG_20220407_071840.jpg](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmNsZrrzkVHxE1DN7gDpzt472AuXVX62uJ3JBTgH2RExPW/IMG_20220407_071840.jpg)
اس کے بعد یہ جو دو تصویریں آپ کو دیکھنے کو مل رہی ہیں یہ میں جب فورآ گھر پہنچا اور پھر کزن کو ساتھ لیا میرے ایک دوست کا والد فوت ہو گیا تھا ہم اس کی طرف جا رہے تھے تو اس وقت سورج بلکل غروب ہونے والا تھا سورج کی کرنیں بکھری ہوئی تھیں اور یہ ایک خوبصورت منظر تھا تو میں نے یہ دو تصویریں وہاں بنائیں
![IMG_20220407_071736.jpg](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmU6JmNAbNCNY5gnVmihEhyVnQRX3VJ3vtAMMaFeRRT7DU/IMG_20220407_071736.jpg)
![IMG_20220407_040355.jpg](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmNQDjHmEjQXLDpvD7446rUAoULuoDoSEhrs2PhRddntvQ/IMG_20220407_040355.jpg)
🌹اللہ حافظ🌹
![IMG_20220407_150916.jpg](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmX4neXEzdEdgCiDzRZaP31vxD56t1FoqciGFHw2GcHe5v/IMG_20220407_150916.jpg)
Special mention
©® Pakistan
@yousafharoonkhan..
..@janemoran
Regard
@hammad44✍️, ❤️
Nice photo
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Great effort!
Your post has been curated by 'Arts Curator'. I appreciate your efforts, keep making quality posts and get a chance to win a vote from our Curation team.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks for supporting
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit