Club75 Beautiful Sunset Photography And delegate 200 Sp from urdu-community

in hive-104522 •  3 years ago  (edited)

🌹🌹السلام و علیکم🌹🌹

اسٹیم اٹ کے تمام۔ دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام و علیکم۔ کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا

ہوں خیر خیریت سے ہونگے۔ اور ۔ بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے۔ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ اور میں امید کرتا ہوں۔ کے تمام مسلمان بھائیوں کا دن۔ میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا۔ اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل۔ یا ۔ کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل۔ یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے۔ کے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ کے صدقے میں میرے اس مسلمان بہن بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے اور اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین۔

دوستو میں اج ہر روز کی طرح چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے اج شام کو بنائی ہیں میں فوٹوگرافی بہت شوق سے کرتا ہوں مجھے فوٹوگرافی پسند ہے اسلئے میں تقریباً ہر روز فوٹوگرافی شیئر کرتا ہوں اسی طرح آج بھی میں شام سے کچھ دیر پہلے گھر سے باہر نکلا کھلی ہوا میں چہل قدمی کرنے کے لیے تو جب سورج غروب ہونے والا تھا تو میں نے اپنے موبائل سے چند تصویریں بنائی مگر میں اب صرف ایک تصویر شیئر کر رہا ہوں کیونکہ ہمارے پاس نیٹ ورک کا بہت زیادہ مسلہ ہے اور تصویریں اپلوڈ نہیں ہو رہی

IMG_20220324_182920.jpg

💠Photography Is My Passion💠

Photography......
Camera usedMobile
ModelVivo v20
Photographer@hammad44
PhotosEdit
MobileOriginal Editing
Location......
MianwaliPunjab

----------🌹🌹--------🌹🌹

----------🌹🌹--------🌹🌹

Special Thanks
© ® Pakistan
@yousafharoonkhan
And
@janemorane
Regard
@hammad44

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...