ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا آسان طریقہ

in hive-104522 •  3 years ago 

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

دوستوں میں آج آپ لوگوں کو ایک موبائل سے دوسرے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا بہت اچھا اور آسان طریقہ بتائوں گا

اگر آپ کے پاس مثال طور پر ویو کمپنی کا موبائل ہے اور آپ نے وہ موبائل بیچ کر پھر ویو کمپنی کا کوئی موبائل لیا ہے تو پھر اپ یہ طریقہ استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس طرح ڈیٹا صرف ایک ہی کمپنی کے موبائل سے دوسرے موبائل میں جاتا ہے

تو آپ نے کیا کرنا ہے کے سب سے پہلے اپ نے موبائل اوپن کرنا ہے اور
اور آپ کے موبائل میں ایک اپلیکیشن ہو گی جس پر لکھا ہو گا ۔۔ایزی شیر ۔۔اپ نے وہ اپلیکیشن اوپن کرنی ہے اور پھر اس کے بعد آپ کو وہ دو اوپشن لکھے ہوئے ملیں گے سینڈ اور رسیو

IMG20210925172303.jpg

تو آپ نے جس موبائل سے ڈیٹا بھیجنا ہے تو اپ نے سینڈ پر کلک کرنا ہے اور دوسرے موبائل میں آپ نے رسیو پر کلک

IMG20210925172332.jpg

کرنا ہے تو اس طرح آپ کے موبائل ایک دوسرے سے کنیکٹ ہو جائیں گے اور آپ کا ڈیٹا ٹرانسفر ہونا شروع ہو جائے گا

Uploading image #6...

اور آپ کے موبائل کا موبائل ڈیٹا۔۔سپ کے موبائل کے نمبر میسج کالیں تصویریں اور تمام چیزیں ایک ایک کر کے دوسرے موبائل میں ٹرانسفر ہو جائیں گی

IMG20210925172348.jpg

IMG20210925172352.jpg

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Regards

@hammad44

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت مفید معلومات فراہم کی ہیں آپ نے
ایزی شئیر کے بارے میں۔

آپ کی ڈائری بہت اچھی ہوتی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتےہیں

apny bhot achi dairy tyar ki hy