اوپو اے.. 16

in hive-104522 •  3 years ago 

IMG_20211016_111849.jpg

IMG_20211016_111842.jpg

IMG_20211016_111834.jpg

IMG_20211016_111830.jpg

IMG_20211016_111812.jpg

IMG_20211016_111800.jpg

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

دوستو اج. میں اپ لوگوں کو اوپو ..اے16.کے بارے میں بتاؤں گا کہ یہ کیا فون ہے

اوپو ..اے.. 16.. بلکل نیا موڈل ہے اور یہ ایک اچھا موبائل ہے

5000..بیٹری ایم اے ایچ ہے

ایم

4..جی بی

میموری

128..جی بی

چارجر

10..وارڈ

بیک کیمرہ

13....میگا پکسل

فرنٹ کیمرہ

8...میگا پکسل

سائیز

6.5...انچ

اس وقت پاکستان میں اس موبائل کی قیمت.. 26999.ہے

Special thanks

@yousafharoonkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

فل حال تو صرف دیکھ ہی سکتے ہیں
ویسے موبائل ہے بہت خوب صورت