بارش میں نہانا۔ فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

in hive-104522 •  3 years ago 

میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف۔السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں۔آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ تعالیٰ تمام پاکستانیوں اور تمام مسلمان بھائیوں کو آپنے حافظ امان میں رکھے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو اور ہمیں کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Capture 2022-01-04 23.11.39.jpg

بارش میں نہانا

بارش میں نہانا حضرت انس نے کہا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے کہ ہم پر بارش برسنے لگی تو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ( سر اور کندھے کا کپڑا کھول دیا حتی کہ بارش آپ پر آنے گلی ہم نے عرض کی اے اللہ کے رسول آپ نے ایسا کیوں کیا آپ نے فرمایا : کیونکہ وہ نئی نئی ( سیدھی ) اپنے رب عزوجل کی طرف سے آرہی ہے ۔ ) ( صحیح مسلم

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Very good

Shukria