#Club5050 Beautiful Photography||@hamnmad44

in hive-104522 •  3 years ago 

Assalam o Alaikum

تمام دوست بہن بھائیوں کو میری طرف سے رمضان المبارک کا چوتھا روزہ بہت بہت مبارک ہو رمضان المبارک بہت ہی برکتوں والا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو بیمار آدمی کسی بیماری میں مبتلا ہے یا جو غریب آدمی کسی مجبوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے اور رمضان کے مہینے میں ہمیں نیک کام کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

دوستو میں اج آپ لوگوں کے ساتھ پھولوں کی چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے کل بنائی تھیں کل دوپہر کے وقت میں اور میرے ساتھ میرا ایک کزن اور تین اور دوست بھی تھے اور ہم سب میرے گھر کی طرف آ رہے تھے تو جب ہم روکھڑی پہنچے تو وہاں ایک کریانہ سٹور کے باہر بہت سے گلاب کے پھول لگے ہوئے تھے وہاں سے پانی گزرتا ہے تو اس نالے کے کنارے پر بہت سے گلاب کھڑے تھے تو میں نے موٹر سائیکل روکا اور کچھ تصویریں بنائیں جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں میں

Flowers Photography

IMG_20220405_132616.jpg

IMG_20220405_132605.jpg

IMG_20220405_132555.jpg

IMG_20220405_132546.jpg

IMG_20220405_132540.jpg

IMG_20220405_132529.jpg

IMG_20220405_132525.jpg

CategoryFlower Photography
Photographer@hammad44
Camera usedMobile
Modelvivo v20
PhotosEdit
NoEdit

Special mention ©® Pakistan @yousafharoonkhan....@janemoran Regard @hammad44✍️

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Nice Photography

Shukria

Mashalllah jnab bhot he shandar tasverrain banai hy good work Brother keep it up 💖

Shukria dost

Bhot achi photography hy

Shukria

Loading...

Walekum salam
Kmal ki photography bni Hy ap ny bhot achy