میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس بھائی کی پریشانیاں دور فرمائے اور اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور تمام بے روزگار بھائیوں کو اللہ تعالیٰ رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں ایمان
میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں گھر سے باہر نکلا میں نے دیکھا تو موسم صاف تھا آسمان چمک رہا تھا تو میں نے اپنے مرغوں کو باہر نکلا پہنجروں کے نیچے چھوڑ دیا تاکہ انہیں دھوپ لگ سکے کیونکہ کافی دن سے دھوپ نہیں نکلی تھی اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر دھوپ میں بیٹھ گیا میری طبیعت بھی کچھ خراب تھی اسی وجہ سے میں کسی کام سے کہیں نہیں گیا تو میں کافی دیر تک دھوپ میں لیٹا رہا اور پھر میں نہایا نہانے کے بعد میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اس کے بعد میں کافی دیر تک موبائل پر لڈو کھیلتا رہا اس کے بعد میں گھر سے باہر کھلی ہوا میں بیٹھ گیا کافی دیر کھلی ہوا میں بیٹھا رہا اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کو کھلایا پلایا اور کچھ دیر بعد ہم سب بھائیوں نے کڑھائی بنانے کا پروگرام بنایا تو میرا ایک بھائی گوشت لینے کے لیے چلا گیا اور میں نے سامان اکٹھا کیا اس کے بعد میرے ایک بڑے بھائی نے کڑھائی بنائ اور ہم پانچ بھائی اور ہمارے ساتھ ہمارے دو کزن ہم نے ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell
Kharai dkhny main to bhot mzy dar lag rhi hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
G khany mein bhi mzay dar thi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
zbrdst
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit