تمام دوست بہن بھائیوں کو میری طرف سے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بہت بہت مبارک ہو رمضان المبارک بہت ہی برکتوں والا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان کے روزے رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور جو بیمار آدمی کسی بیماری میں مبتلا ہے یا جو غریب آدمی کسی مجبوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائے اور رمضان کے مہینے میں ہمیں نیک کام کرنے کی اور برے کاموں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
دوستو جیسا کہ آپ سب دوست جانتے ہیں کہ آج تین اپریل اتوار کا دن اور رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے اور میں اج آپ لوگوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کر رہا ہوں جو میں نے کچھ دیر پہلے بنائی ہیں جب جب افتاری کا سامنان تیار ہوا تو میں نے کچھ تصویریں بنائیں اس کے جو فروٹ کی ہیں اور ساتھ میں میری والدہ پکوڑے بنا رہی تھی تو میں نے کچھ تصویریں پکوڑوں کی بنائی
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy good work Brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria dost
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
By: Urdu Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit