#Club75 Beautiful Sunseir Photography|| @hammad44||

in hive-104522 •  3 years ago 

✨✨Assalam o Alaikum✨✨

💠دعا💠

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

🌹Farman e Mola Alli🌹

کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا۔
اپ کو پتا چلے گا کہ آپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ کتنا ٹوٹ چکے ہیں

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں
تلاش کرو

زبان سے لگا ہوا زخم نیزے سے لگے ہوئے زخم سے گہرا ہوتا ہے

معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتنا ہی کمینے کو
بگاڑ دیتی ہے

ہمیشہ اچھے اخلاق سے بات کرو کیونکہ انسان پر
زیادہ مصیبتیں اس کی اپنی زبان کی وجہ سے اتی ہیں

دوستو میں اج بھی آپ لوگوں کے ساتھ جو تصویریں شیئر کر رہا ہوں یہ میں نے آج صبح سویرے بنائی تھیں آج میں دلیوالی شہر سے واپس آ رہا تھا تو میں نے سورج کی چند تصویریں بنائیں جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں سب دوستوں کو پسند آئیں گی شکریہ

🌹Sunseir Photography🌹

IMG_20220326_115127.jpg

IMG_20220326_114807.jpg

IMG_20220326_115312.jpg

IMG_20220326_115245.jpg

IMG_20220326_115222.jpg

IMG_20220326_115156.jpg

💫 Photography Is My Passion💫

SunseirPhotography
Photographer@hammad44
Camera usedMobile
Location........
MianwaliPunjab

Special Thanks
© ® Pakistan
@yousafharoonkhan
And
@janemorane
Regard
@hammad44

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...