#Club75 Beautiful SUNSET Photography @hammad44

in hive-104522 •  3 years ago 

🌻Assalam o Alaikum🌻

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Sunset photography 💫

IMG_20220412_160908.jpg

دوستو میں اج پھر ایک بار آپ لوگوں کے پاس چند تصویریں لے کر حاضر ہوں جو میں نے کچھ دین پہلے اپنے موبائل سے بنائی تھیں اور سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دوں یہ جو تصویریں آپ دیکھ رہے ہیں یہ سورج کے غروب ہونے کی تصویریں ہیں کچھ دن پہلے میں گھر بیٹھا ہوا تھا اور شام کا وقت قریب آیا تو

IMG_20220412_160824.jpg

میں گھر سے باہر کھلی ہوا کی طرف نکل پڑا کیونکہ میری طبیعت بھی کچھ خراب تھی تو میں نے سوچا تھوڑا ذہن فریش ہو جائے گا اور میں شام کے وقت اپنی تھوم کی فصل بھی ضرور دیکھنے جاتا ہوں اگر وقت ہو تو میں گھر سے نکلا اور کھلی ہوا میں چلا گیا

IMG_20220412_160741.jpg

اور اس وقت سورج غروب ہونے کے قریب تھا اور یہ خوبصورت منظر دیکھنے کو مل رہا تھا تو میں نے موبائل لیا اور چند تصویریں بنائیں جو میں پہلے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر نہیں کر سکا اور اج مجھے یاد ایا تو میں نے سوچا شیئر کر دوں امید کرتا ہوں تمام دوستوں کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گی شکریہ

IMG_20220412_160657.jpg

CategorySunset photography
Photographer@hammad44
Camera usedMobile
Modelvivo v20
PhotosEdit
MobileOriginal Editing
Location....
MianwaliPunjab

IMG_20220407_150916.jpg

Special mention
©® Pakistan
@yousafharoonkhan..
..@janemoran
Regard
@hammad44✍️ ❤️

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

تمام تصاویر امیزنگ ویو دیتی۔سورج غروب کا ویو میرا پسندیدہ ہے۔