میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں
ایک بار ایک مشرک ایک کافر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ھوا اور بولا یا محمد )صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وآلہوسلم نے اسکی طرف دیکھا اور فرمایاجی بولئیےاس نے کہا مجھے آپ کی 3 باتیں سمجھ نہیں آتیں
1
آپ کہتے ہیں کہ سارا عرب میرا کلمہ پڑھے گا
2
آپ کہتے ہیں کہ قیصر و کسری جیسی عظیم سلطنت فتح ھونگی یہاں تو کھانے کو روٹی نہیں
3
اور آپ کہتے ہیں کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کئے جائیں گے یہ کیسے ممکن ھے
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکی ساری باتی ںسنیں اورمسکراکر بولےامید ھے کہ تیری زندگی لمبی ھوگی۔ حضرت محمد مصطفی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امید دراصل یقین ھوتاتھاحضورفرماتےہیں ںساراعرب میرا کلمہ پڑھے گا یقیناؐقیصر و کسری فتح ھونگے تو دیکھے گااوریقیناؐ بروز قیامت میں تیرا ہاتھ پکڑ کر ببولوں گاکہ کیا یہ سچ نہیں وہ بولامیں نہیں مانتا اور چلا گیا
ایک روز ایسا آیا کہ جب مکہ فتح ھوا لوگوں نے کہا کہ ایک بات تو ھوگئی اس نے پھر بھی کلمہ نہیں پڑھا جب حضرت عمر کا دور خلافت آیا اور ایران فتح ھوا یہ آدمی مزدوری کر رہا تھا،اپنا اوزار اٹھایا اور مکہ کی طرف چل پڑا اس اور پھر اس شخص نےکلمہ پڑھ لیا
اور پھر یہ شخص بے حد مسکین اور غریب تھا جب بھی یہ شخص مسجد میں آتا امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسکےاحترام میں کھڑے ھوجاتے لوگوں نے کہا کہ آپ ایک معمولی سے شخص کو اتنی اہمیت کیوں دیتے ہیں تب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جب یہ شخص پہلی مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کآیا تھا میں اس مجلس میں موجود تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکا ہاتھ پکڑ کر فرمایا تھا کہ میدان محشر میں میں تیرا ہاتھ پکڑ کر پوچھوں گا کہ بتا اب کیا یہ سچ نہیں ھے
میرے ماں باپ میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قربان
جسکا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قیامت کے دن ہاتھ پکڑ لیں اور اتنا قریب ھو وہ آدمی جنتی ہی ھوسکتا ھے
یہ کہ کر امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ بے اختیا رو دئیے
صحیح بخاری ،،،صحیح مسلم
Special thanks
©® Pakistan
@yousafharoonkhan
Regard
@hammad44
ماشاءاللہ بہت پیارا آرٹیکل ہے مجھے بہت پسند آیا ہے آپ کا آرٹیکل گڈ لک بھائی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria Bhai jaan
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit