#Club75 Sunseir And Sunset photography || By @hammqd44

in hive-104522 •  3 years ago 

🌻🌻دعا 🌻🌻

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

InShot_20220423_125217760.jpg

IMG_20220413_185918.png

دوستو میں اج آپ لوگوں کے ساتھ چند تصویریں شیئر کرنے جا رہا ہوں جو میں نے مختلف مختلف جگہوں پر بنائی تھیں ا سب سے پہلے آپ کو جو دو تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں یہ میں نے کچھ دن پہلے صبح سویرے بنائی تھیں اس دن میں اپنے کام سے دلیوالی شہر جا رہا تھا تو راستے میں سورج طلوع ہوا تو میں دیکھتا گیا کہ کہاں سے تصویریں اچھی بنے گی تو یہ جگہ مجھے مناسب لگی پھر یہاں سے میں نے تصویریں بنائیں

IMG_20220423_105058.jpg

IMG_20220422_161958.jpg
IMG_20220413_185918.png

اور پھر یہ بھی دوستو اسی طرح سورج طلوع ہونے کی چار تصویریں ہیں یہ میں نے کل صبح سویرے بنائی تھیں کیونکہ اس رات بارش ہوئی تھی اور جب میں صبح سویرے اُٹھا اور کچھ دیر چہل قدمی کرنے کی نیت سے گھر سے باہر نکلا تو موسم بہت صاف ستھرا اور پیارا بنا ہوا تھا اور اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا تو میں نے اپنے موبائل سے چند تصویریں بنائیں

IMG_20220422_121310.jpg

IMG_20220422_121205.jpg

IMG_20220422_121045.jpg

IMG_20220422_120920.jpg
IMG_20220413_185918.png

اور آخر میں یہ جو دو تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں یہ میں نے کل شام کے وقت بنائی تھیں میں گھر بیٹھا ہوا تھا اور تیز ہوا چل رہی تھی میں نے دیکھا تو سورج غروب ہونے والا تھا تو میں گھر سے باہر نکلا اور کھلی جگہ پر پہنچ کر میں نے یہ تصویریں بنائیں امید کرتا ہوں میری بنائی گئی تمام تصویریں سب دوستوں کو پسند آئیں گی شکریہ

IMG_20220423_105016.jpg

IMG_20220423_104943.jpg
IMG_20220413_185918.png

🌹🌹 اللہ حافظ 🌹🌹

IMG_20220413_185918.png

Special mention
©® Pakistan
@yousafharoonkhan
@janemoran
Regard
@hammad44✍️ ❤️

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...