❣️Assalam o Alaikum❣️
----------💠💠---------💠💠---------
🌹دعا🌹
اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
دوستو میں اج بھی معمول کے مطابق آج لوگوں کے ساتھ چند خوبصورت تصویریں شیئر کر رہا ہوں یہ تصویریں میں نے دو دن پہلے بنائی تھیں شام سے کچھ دیر پہلے میں گھر سے باہر کھلی ہوا میں چہل قدمی کرنے گیا اور سورج بلکل غروب ہونے کے قریب تھا تو میں نے یہ چند تصویریں بنائیں جو اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
Friends, as usual today I am sharing some beautiful pictures with people. These pictures I took two days ago. Shortly before evening I went for a walk in the open air outside the house and the sun was about to set. So I made some pictures that I am sharing with you people
🌄Sunset Photography 🌄
Camera | Mobile |
---|---|
Model | Vivo v20 |
Photographer | @hammad44 |
Photos | Edit |
Mobile | Original Editing |
Special mention
@yousafharoonkhan
@janemorane