میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں
دوستو یہ چند لفظ میرے دوستوں کی نظر اللہ تعالیٰ میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا اور ہمیشہ آباد رکھے آمین
دوست بنانے سے پہلے کبھی کسی کی چہرہ کو مت دیکھ بلکہ اس کی اخلاق اور چاھت کو دیکھ کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفاھوتی تو نمک زخموں کی دوا ہوتی آواره
میں یادوں کا قصہ کھولوں تو ۔ کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں میں گزرے پل کوسوچوں تو ۔ کچھ دوست بہت یادآتے ہیں اب جانے کون سی نگری میں ۔ آباد ہیں جا کر مدت سے میں دیر رات تک جا گوں تو ۔ کچھ دوست بہت یادآتے ہیں کچھ باتیں تھی پھولوں جیسی ۔ کچھ لیجے خوشبو جیسے تھے میں شہر چمن میں ٹہلوں تو ۔ کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں وہ پل بھر کی ناراضگیاں ۔ اور مان بھی جانا پل بھر میں اب خود سے بھی میں روٹھوں تو ۔کچھ دوست بہت یادآتے ہیں
اک دوست نے دوست سے کہا دوست کا مطلب کیا ہو تا ہے دوست نے مسکرا کر جواب دیا پاگل ۔اک دوست ہی تو ہے جس کا کوئی مطلب نہیں ہو تا اور جہاں مطلب ہو وہاں دوست نہیں ہو تتا
دوستوں کی زندگی میں اس نمک کی طرح رہو جو کھانے میں تو دکھائی نہیں دیتالیکن اگر نہ ہوتو اس کی کمی ضر ورمحسوس ہوتی ہے
ہمیشہ کے لوگوں سے دوستی رکھو کیونکہ وہ اچھے دنو ں میں سر ما یاور برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں
Special Thanks
@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell