اُردو کمیونٹی کے تمام دوست بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں ۔ ہمیں اردو کمیونٹی کی موڈریٹر
@janemorane
صاحبہ کی طرف سے ایک کونٹیسٹ ملا تھا جس میں ہم نے اپنے شہر یا محلے کی گلیوں کی پانچ مختلف تصویریں شیئر کرنی ہیں تو میں آج اسی کونٹیسٹ کے سلسلے میں حاضر ہوں مجھے اس کسم کی فوٹوگرافی کے بارے میں اتنی جانکاری تو نہیں ہے مگر میں کوشش کروں گا کہ ایک بہترین پوسٹ تیار کر سکوں ۔
اور دوستو میں بتاتا چلوں کہ یہ جو نیچے میں نے تصویر دی اس کا نام وتہ خیل سٹریٹ ہے یہ ایک بہت ہی مشہور اور مصروف جگہ ہے یہاں پر زیادہ تر ٹریفک کا ایک جمع غفیر ہوتا ہے یہاں نزدیک ہی لاری اڈا ہے اور یہاں پر ہر وقت مسافروں کا آنا جاناں لگا رہتا ہے اور اس کے علاوہ یہاں پر بہت زیادہ ہوٹل ہیں
Pic | Number | 1 |
---|
Watakhel Street Mianwali
دوستو یہ جو میں دوسرے نمبر پر تصویر شیئر کر رہا ہوں یہ بھی میانوالی کی ایک مشہور اور قدیمی سٹریٹ ہے جو کہ بلوخیل روڈ کے نام سے جانی جاتی ہے یہاں پر بھی کافی امدورفت لگی رہتی ہے اور اس کے نزدیک ہی سبزی منڈی واقع اور یہ ایک خریدو فروخت کا مرکز ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں کافی سارے بینکوں کی برانچیں ہیں اور اس کے علاوہ یہاں پر یہاں جیز، زونگ، یوفون، کی فرینچائز موجود ہیں
Pic | Number | 2 |
---|
Balokhel Street Mianwali
یہ جو نیچے تصویر شیئر کر رہا ہوں یہ ایک مشہور سٹریٹ ہے جو کہ گورنمنٹ ہائی سکول کے نام سے جانا جاتی ہے اور یہاں اس کے آس پاس میانوالی کی سب سے بڑی ڈی ایچ کیو سرکاری ہسپتال واقع ہے اس کے علاوہ فاحد پلازہ فیصل پلازہ اور دونوں مارکیٹ میں سب سے زیادہ موبائل اور کمپیوٹر کی شاپ ہیں اور یہاں پاس ہی میانوالی کا ایک بہت مشہور ہوٹل جو کہ رائل ہوٹل کے نام سے جانا جاتا ہے بلکل پاس میں ہی واقع ہے
Pic | Number | 3 |
---|
Government High School Street Mianwali
یہ جو نمبر چار پر تصویر آپ کو دکھائی دے رہی ہے اسے سستا بازار والی گلی کہا جاتا ہے یہاں پر زیادہ تر سبزی فروٹ ریڑھیاں لگی رہتی ہیں اور اس ساتھ ساتھ گوشت بھی یہیں سے ملتا ہے اور اس کے بلکل قریب ہے واپڈا افس موجود ہے اور اس کے موٹر سائیکل کے بہت بڑے شوروم موجود ہیں
Pic | Number | 4 |
---|
Sasta Bazar Street Mianwali
دوستو یہ جو پانچویں نمبر پر اور اخری تصویر آپ لوگوں کو دکھائی دے رہی ہے اسے مین بازار والی گلی کہا جاتا ہے یہ میانوالی شہر کا سب سے بڑا بازار ہے اور یہاں پر ہر کسم کی دوکانیں موجود ہیں اور یہاں پاس میں ہی غلہ منڈی موجود ہے اور اور یہ گلی مین بازار سے گزرتے ہوئے میلہ مویشیاں کی طرف چلی جاتی ہے
Pic | Number | 5 |
---|
Main Bazar Street Mianwali
میں نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ میں بہتر سے بہتر کونٹیسٹ کی پوسٹ تیار کر سکوں لہازا میں نے اپنی پوری کوشش کے ساتھ یہ پوسٹ تیار کی ہے امید کرتا ہوں میری پوسٹ سب دوستوں کو پسند آئے گی شکریہ
Very beautiful pictures and the streets look so breathtaking.
Thank you so much for participating in the contest.
Contest Entry Approved!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks ma.am😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Beautiful photography and keep continue your quality work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Zaroor sir Thank u so much 🥰
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
sub tasver zbadrust bani hai as moqbla ka sub hasa la sakta hain
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Apki photogrphy bht achi h
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy good work Brother
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Shukria dost ❤️
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit