💠Assalam o Alaikum All friend💠
اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
میں آج پھر ۔سورج غروب۔ ہونے کی۔ چند تصویریں۔ شیئر کر ر۔ہا ہوں جو میں۔ نے شام کے۔ وقت بنائی ہیں ۔میں آج اپنے ۔چچا کے گھر کی۔ طرف جا رہا۔ تھا اور میرا۔ موبائل میرے۔ ہاتھ میں۔ تھا پہلے میں۔ شہر سے۔ گزر رہا تھا ۔تو سورج۔ غروب ہونے ۔والا تھا میں۔ جلدی سے چلا۔ تاکہ کسی۔ صاف جگہ پر ۔پہنچ کر تصویریں بناؤں۔ کیونکہ شہر میں۔ تو مکان ۔سورج کے اگے ۔آ جاتے ہیں۔ ٹو جب میں شہر سے باہر۔ نکلا تو میں نے۔ چند تصویریں۔ بنائیں اس کے بعد جب۔ میں چچا کے ۔گھر پہنچا تو ۔وہاں باہر کھڑے ہو کر میں نے چند۔ تصویریں بنائیں۔ جو اپ لوگوں کے۔ ساتھ۔ شیئر کر رہا ہوں
🌄Sunset Photography 🌄
Allah Hafiz ❤️
-----------💠🌹🌹💠-------------
-----------💠🌹🌹💠-------------
© ® Pakistan
@yousafharoonkhan
And
@janemorane
Regard
@hammad44
Nice photography
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Amazing photography keep it up bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit